نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بنگلا دیش کے وزیر داخلہ نے سنسنی خیز دعوی کیا ہے کہ ملک میں سیکولر بلاگرز اور اقلیتی برادری کے افراد کی حالیہ ہلاکتوں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔
بنگلا دیش کی ایک خصوصی عدالت نے 1971 کی ’جنگ آزادی’ میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے پر جماعت اسلامی کے سابق قانون ساز کو سزائے موت جبکہ 7 دیگر افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع سویلین جوہری معاہدے کی کی جا رہی ہے۔