نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فرانس کی قومی محاذ پارٹی کی رہنما مارین لوپن کا دعوی ہے کہ بريگزیٹ اور امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیاب سے فرانس کے لئے اپنے اقتدار اعلی اور خود مختاری کی جانب واپس آنے کا موقع فراہم ہوا ہے ۔
برطانیہ کے ایک فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں برطانیہ، امریکا اور فرانس کی فوجی مشقوں کا ہدف کسی بھی صورت میں ایران کے لئے اپنی طاقت کا مظاہرہ نہیں ہے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکا کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرتا اور اسے توقع ہے کہ امریکا بھی اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
فرانس میں کنزرویٹو پارٹی کے صدراتی امیدوار نے ترک نژاد افراد کے سیاسی مظاہروں کے انعقاد کی اجازت دیئے جانے کے فرانسوا اولاند کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
انڈیپینڈینٹ اخبار نے اپنے آج کے جائزے میں لکھا کہ یورپ کی عدالتوں نے دفاتر اور کارخانوں میں کام کرنے والی مسلم خواتین اور لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا ہے جو یورپ میں اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دینے کا حربہ ہے۔
فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت دے کر در حقیقت کھل کر یمن کے نہتھے اور بے گناہ عوام کے قتل عام کے لئے ریاض کو ترغیب دلائی ہے۔