:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

پاکستان

پاکستان، ہندوستانی خطرے سے مقابلے کے لئے تیار ہے: ناصر جنجوعہ
خبر

پاکستان، ہندوستانی خطرے سے مقابلے کے لئے تیار ہے: ناصر جنجوعہ

Tuesday 28 March 2017
پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود ہندوستانی ڈیزائن کردہ خطرے سے مقابلے کے لئے تحمل کی ضرورت ہے۔
alwaght.net
اسلامی ممالک کا اتحاد ایران کے خلاف کاروائی نہيں کرے گا : جنرل قمر باجوہ
خبر

اسلامی ممالک کا اتحاد ایران کے خلاف کاروائی نہيں کرے گا : جنرل قمر باجوہ

Wednesday 29 March 2017
پاکستانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور تہران کے تعلقات اتنے گہرے ہیں۔
alwaght.net
جنرل راحیل شریف امریکا، اسرائیل، سعودی عرب کے دباؤ میں جھک گئے : جنرل مرزا اسلم بیگ
خبر

جنرل راحیل شریف امریکا، اسرائیل، سعودی عرب کے دباؤ میں جھک گئے : جنرل مرزا اسلم بیگ

Thursday 30 March 2017
جنرل مرزا اسلم بیگ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے یہ ذلت برداشت کی ہے۔
alwaght.net
پاکستان، پاراچنار میں دھماکہ، 13 افراد جاں بحق، 40 زخمی
خبر

پاکستان، پاراچنار میں دھماکہ، 13 افراد جاں بحق، 40 زخمی

Friday 31 March 2017
پاکستان کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاراچنار میں شیعہ رہائشی علاقے ایک بازار میں شدید دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔
alwaght.net
سعودی فوجی اتحاد، دہشت گردی سے جنگ لئے قائم ہوا ہے : نفیس زکریا
خبر

سعودی فوجی اتحاد، دہشت گردی سے جنگ لئے قائم ہوا ہے : نفیس زکریا

Friday 31 March 2017
پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بنے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔
alwaght.net
حکومت کے فیصلے کے خلاف پاکستانی علماء متحد
خبر

حکومت کے فیصلے کے خلاف پاکستانی علماء متحد

Friday 31 March 2017
پاکستان کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کی جانب سے یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔
alwaght.net
پارا چنار حملے میں شہیدوں کی تعداد میں اضافہ، جماعت الاحرار نے لی ذمہ داری
خبر

پارا چنار حملے میں شہیدوں کی تعداد میں اضافہ، جماعت الاحرار نے لی ذمہ داری

Friday 31 March 2017
ایک دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار نے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
alwaght.net
ایران نے پاراچنار حملے کی مذمت کر دی
خبر

ایران نے پاراچنار حملے کی مذمت کر دی

Saturday 1 April 2017
ایران کی وزارت خارجہ نے پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت تنقید کی ہے۔
alwaght.net
مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لئے تیار ہیں: ایرانی سفیر
خبر

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لئے تیار ہیں: ایرانی سفیر

Sunday 2 April 2017
ایران نے ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ اپنے خصوصی تعلقات کے پیش نظر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
alwaght.net
پاکستان، متولی نے 20 عقیدت مندوں کو ہلاک کر دیا
خبر

پاکستان، متولی نے 20 عقیدت مندوں کو ہلاک کر دیا

Sunday 2 April 2017
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک درگاہ پر ایک ہی خاندان کے چھ افراد سمیت 20 افراد کو چاقو اور ڈنڈوں سے مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
alwaght.net
ایران کے بارے میں پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں : تہمینہ جنجوعہ
خبر

ایران کے بارے میں پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں : تہمینہ جنجوعہ

Tuesday 4 April 2017
پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمينہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، مسلم ممالک کے تنازعات میں فریق نہ بننے کی پالیسی پر پابند عہد ہے۔
alwaght.net
پاکستان، خودکش حملے میں 24 جاں بحق و زخمی
خبر

پاکستان، خودکش حملے میں 24 جاں بحق و زخمی

Wednesday 5 April 2017
پاکستان کے لاہور شہر میں خودکش حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔
alwaght.net
ہندوستان، خطے میں امن نہیں چاہتا : پاکستان
خبر

ہندوستان، خطے میں امن نہیں چاہتا : پاکستان

Thursday 6 April 2017
پاکستان نے امریکہ کی جانب سے پاک - ہندوستان امن مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
alwaght.net
راحیل شریف کی فوجی اتحاد کی سربراہی، حکومت کا فیصلہ ہے : پاک فوج
خبر

راحیل شریف کی فوجی اتحاد کی سربراہی، حکومت کا فیصلہ ہے : پاک فوج

Thursday 6 April 2017
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔
alwaght.net
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہ
خبر

پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہ

Thursday 6 April 2017
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے