:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

لبنان

حلب کا اصل فاتح حزب اللہ ہے : نیوز ویک
خبر

حلب کا اصل فاتح حزب اللہ ہے : نیوز ویک

Wednesday 11 January 2017
امریکی جریدے نیوز ویک نے لکھا ہے کہ جنگ حلب کا اصل فاتح حزب اللہ ہے اور اس کام سے اس نے اپنی پوزیشن نہ صرف شام میں بلکہ لبنان میں بھی مضبوط کی ہے۔
alwaght.net
شام میں جب تک ضرورت رہی، باقی رہیں گے : حزب اللہ
خبر

شام میں جب تک ضرورت رہی، باقی رہیں گے : حزب اللہ

Friday 20 January 2017
لبنان کی اسلامی مزاحمت تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ جب تک شام میں ضرورت رہے گی اس وقت تک ہمارے جیالے وہاں پر موجود رہیں گے۔
alwaght.net
عربوں کے اسرائیل مخالف نعروں کی کم ہوتی اہمیت
تجزیہ

عربوں کے اسرائیل مخالف نعروں کی کم ہوتی اہمیت

Friday 3 February 2017
در اصل جہاں کہیں بھی عوامی مطالبات عرب بادشاہوں کی حکومت کی بقا کے لئے خطرہ تصور ہونے لگا...
alwaght.net
لبنان,  اسرائیل کا جاسوسی نیٹ ورک تباہ
خبر

لبنان, اسرائیل کا جاسوسی نیٹ ورک تباہ

Thursday 26 January 2017
لبنان کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کے ایک جاسوس نیٹ ورک کو گرفتار کیا ہے جو ملک کی جاسوسی کر رہا تھا۔
alwaght.net
88300 پناہ گزین بچے لاپتہ، داعش میں شامل ہونے کا شبہ
خبر

88300 پناہ گزین بچے لاپتہ، داعش میں شامل ہونے کا شبہ

Monday 6 February 2017
دہشت گرد گروہ داعش لبنان اور اردن جیسے ممالک سے آسان شکار بنائے جانے والے پناہ گزین بچوں کی بھرتی کے لئے اسمنگلروں کو پیسے کی ادائیگی کر رہا ہے۔
alwaght.net
اسرائیل کا حوصلہ توڑنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے : حزب اللہ
خبر

اسرائیل کا حوصلہ توڑنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے : حزب اللہ

Wednesday 8 February 2017
حزب اللہ لبنان نے کہا کہ صیہونی حکومت کے ارادوں کو توڑنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے۔
alwaght.net
ایران اور حزب اللہ نے شام میں جنگ بندی کی حمایت کی ہے : حسن نصر اللہ
خبر

ایران اور حزب اللہ نے شام میں جنگ بندی کی حمایت کی ہے : حسن نصر اللہ

Monday 13 February 2017
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمتی تنظیم اور ایران نے شام میں جنگ بندی کی حمایت کی ہے۔
alwaght.net
حزب اللہ کے ایٹم بم  سے اب بھی خوفزدہ ہے اسرائیل
خبر

حزب اللہ کے ایٹم بم سے اب بھی خوفزدہ ہے اسرائیل

Wednesday 15 February 2017
صیہونی پارلیمنٹ کے ایک رکن نےکہا ہے کہ لبنان کے پاس ایٹم بم ہے۔
alwaght.net
عرب ممالک لبنان سے اسرائیل کی جنگ کے اخراجات برداشت کرنے کو تیار ہیں : نصراللہ
خبر

عرب ممالک لبنان سے اسرائیل کی جنگ کے اخراجات برداشت کرنے کو تیار ہیں : نصراللہ

Friday 17 February 2017
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ حزب اللہ کے بارے میں اسرائیل کی پالیسیاں سخت ہیں۔
alwaght.net
حزب اللہ کے اس ہتھیار سے خوفزدہ ہے اسرائیل
خبر

حزب اللہ کے اس ہتھیار سے خوفزدہ ہے اسرائیل

Monday 20 February 2017
ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس ایسا خطرناک ہتھیار ہے جس نے اسرائیل کی طاقت کے توازن درہم برہم کر دیا ہے۔
alwaght.net
لبنان کے تین طاقتور ذخائر سے صیہونی حکومت وحشت زدہ
خبر

لبنان کے تین طاقتور ذخائر سے صیہونی حکومت وحشت زدہ

Tuesday 7 March 2017
صیہونی حکومت جو اب تک حزب اللہ لبنان سے ہر طرح کے فوجی تصادم سے خوفزدہ تھی، آج اس ملک کے داخلی اتحاد و یکجہتی اور اس ملک کے صدر کے جرآتمندانہ موقف سے بہت ہی خوف و ہراس میں ہے۔
alwaght.net
اسرائیل سمجھ چکا ہے کہ جنگ میں شکست اسی کو نصیب ہوگی : حزب اللہ لبنان
خبر

اسرائیل سمجھ چکا ہے کہ جنگ میں شکست اسی کو نصیب ہوگی : حزب اللہ لبنان

Friday 10 March 2017
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ ماضی میں جب اسرائیل کسی کو دھمکی دیتا تھا تو وہ دھمکی کے ذریعے اپنا کام نکال لیتا تھا ۔
alwaght.net
90 فیصد عرب عوام صیہونی حکومت کو خطرناک سمجھتے ہیں
خبر

90 فیصد عرب عوام صیہونی حکومت کو خطرناک سمجھتے ہیں

Wednesday 15 March 2017
ایک عرب یونیورسٹی میں ہوئے سروے سے پتا چلتا ہے کہ عرب ممالک کے تقریبا 90 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے خطرناک تصور کرتے ہیں۔
alwaght.net
شام، حزب اللہ کے کمانڈر شہید
خبر

شام، حزب اللہ کے کمانڈر شہید

Saturday 18 March 2017
شام میں حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شہید ہوگئے۔
alwaght.net
شام میں جنگ کے تمام اخراجات عرب ممالک نے دیئے ہیں : سید حسن نصر اللہ
خبر

شام میں جنگ کے تمام اخراجات عرب ممالک نے دیئے ہیں : سید حسن نصر اللہ

Sunday 19 March 2017
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اشارے پر نچاتا ہے۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے