نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی عرب کے اتحاد کے فضائی حملوں کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک میں خوراک اور طب کی قابل رحم صورتحال کی بابت خبردار کیا ہے۔
انڈیپینڈینٹ اخبار نے اپنے آج کے جائزے میں لکھا کہ یورپ کی عدالتوں نے دفاتر اور کارخانوں میں کام کرنے والی مسلم خواتین اور لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا ہے جو یورپ میں اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دینے کا حربہ ہے۔
فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت دے کر در حقیقت کھل کر یمن کے نہتھے اور بے گناہ عوام کے قتل عام کے لئے ریاض کو ترغیب دلائی ہے۔