نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہرچند سازشی دھڑا یعنی فلسطینی خود مختار انتظامیہ کا دھڑا دو حکومتوں کے نظریے سے متفق ہے لیکن مغرب نے رائے عامہ کو فریب دینے کے لئے دو حکومتوں کی یہ تجویز پیش کی ہے اور اس پر عمل درآمد پر تاکید کررہا ہے
جمہوریہ آذربائجان کی حزب اسلام پارٹی کے جیل میں بند رہنما ڈاکٹر محسن صمداف نے ملک میں آئین کے بارے میں ریفرنڈم کے انعقاد پر اعتراض کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی۔