:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بنگلادیش، جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار

Wednesday 31 August 2016
بنگلادیش، جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار

الوقت - جماعت اسلامی بنگلادیش کے سینئر لیڈر میر قاسم علی کو جلد ہی پھانسی دی جا سکتی ہے کیونکہ بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے 1971 کی جنگ آزادی کے دوران کئے گئے جنگی جرائم کے معاملے میں انہیں دی گئی موت کی سزا کو برقرار رکھا۔

 

چیف جسٹس سریندر کمار سنہا کی صدارت والی پانچ رکنی بنچ نے عدالت کے کمرے میں ایک لفظ میں ہی فیصلہ سنا دیا۔اعلی ججوں نے 64 سالہ میر قاسم علی کی اپیل کو مسترد کر دیا۔  چیف جسٹس سریندر کمار مسلم اکثریتی ملک میں اس عہدے پر فائز پہلے ہندو ہیں۔
میر قاسم علی جماعت اسلامی میں مالی امور کے سربراہ تھے۔  جماعت اسلامی 1971 میں پاکستان سے بنگلا دیش کی آزادی کے خلاف تھی۔ فیصلے کے بعد اپنے مختصر تبصرے میں اٹارنی جنرل محبوب اے عالم نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ میرعلی صدر سے معافی کی درخواست کر سکتے ہیں۔ اب یہی ایک آخری آپشن ہے، جو انہیں موت کی سزا سے بچا سکتا ہے۔
عالم نے کہا کہ اگر وہ معافی کی درخواست نہیں کرتے ہیں یا اگر ان کی رحم کی درخواست مسترد ہو جاتی ہے تو انہیں کسی بھی وقت موت کی سزا کے لئے بھیجا جا سکتا ہے۔

ٹیگ :

بنگلادیش جماعت اسلامی سزا موت سپریم کورٹ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے