نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سات مسلم ممالک پر امریکہ میں داخلے پر عائد پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مشرق وسطی کے استحکام کے لئے ایران کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔