نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نائجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراھیم زکزکی کے بیٹے محمد زکزکی نے ایک خط میں لکھا کہ میں دنیا کے ہر انسان سے درخواست کرتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ کوشش کرنے کے لئے میرا ساتھ دیں۔
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زكزكی کی بیوی نے ان کا جانشین مقرر کرنے اور اس تحریک کو اس کے راستے سے ہٹانے کی کچھ لوگوں کی سازشوں کی تنقید کی ہے۔
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے قید رہنما شیخ ابراہیم زكزكی اور ان کی اہلیہ زینت زكزكی کو ہفتے کو دارالحکومت ابوجا میں قتل کے خوف سے کسی نامعلوم حراستی مرکز منتقل کیا گیا ہے۔