:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

برصغیر

ہندوستان، اسرائیل سے ڈھائی ارب ڈالر کے میزائل خریدے گا
خبر

ہندوستان، اسرائیل سے ڈھائی ارب ڈالر کے میزائل خریدے گا

Friday 24 February 2017
ہندوستان نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے اسرائیل کے ڈھائی ارب ڈالر کے میزائل خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔
alwaght.net
ہندوستان اور  پاکستان کے درمیان جوہری تنازع کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے : امریکا
خبر

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جوہری تنازع کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے : امریکا

Saturday 11 March 2017
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل کا کہنا ہے کہ بر صغیر میں جوہری تنازع کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔
alwaght.net
ہندوستان نکلسیوں کے حملے میں 11 سیکورٹی اہلکار ہلاک
خبر

ہندوستان نکلسیوں کے حملے میں 11 سیکورٹی اہلکار ہلاک

Saturday 11 March 2017
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے بستر علاقے میں نکسلیوں نے حملہ کرکے 11 فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
alwaght.net
میانمار، مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات ہو : اقوام متحدہ
خبر

میانمار، مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات ہو : اقوام متحدہ

Wednesday 15 March 2017
اقوام متحدہ نے ميانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
alwaght.net
اب ہندوستان میں بھی ہوگا مفت علاج
خبر

اب ہندوستان میں بھی ہوگا مفت علاج

Thursday 16 March 2017
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے بدھ کو نیشنل ہیلتھ پالیسی کو حتمی منظوری دے دی ہے۔
alwaght.net
کشمیر جھڑپوں میں 6 سالہ بچی سمیت متعدد ہلاک
خبر

کشمیر جھڑپوں میں 6 سالہ بچی سمیت متعدد ہلاک

Thursday 16 March 2017
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ تصادم کے درمیان ایک 6 سالہ بچی بھی ہلاک ہوگئی ۔
alwaght.net
بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا تبصرہ، مسلمانوں کا شدید رد عمل
خبر

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا تبصرہ، مسلمانوں کا شدید رد عمل

Wednesday 22 March 2017
بابری مسجد تنازع کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کی سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے ۔
alwaght.net
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایٹمی معاہدہ ہو سکتا ہے
خبر

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایٹمی معاہدہ ہو سکتا ہے

Thursday 23 March 2017
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع سویلین جوہری معاہدے کی کی جا رہی ہے۔
alwaght.net
ڈھاکہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
خبر

ڈھاکہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

Saturday 25 March 2017
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔
alwaght.net
ایرانی بحریہ کا جہاز ہندوستان پہنچا، فوجی مشقیں بھی ہو سکتی ہیں
خبر

ایرانی بحریہ کا جہاز ہندوستان پہنچا، فوجی مشقیں بھی ہو سکتی ہیں

Sunday 26 March 2017
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کا ایک جہاز ہندوستان کی کوچین بندرگاہ پہنچا ہے۔
alwaght.net
میانمار، خاتون کی درد بھری داستان، میانمار کے فوجیوں کی وحشی فطرت کی عکاسی
خبر

میانمار، خاتون کی درد بھری داستان، میانمار کے فوجیوں کی وحشی فطرت کی عکاسی

Sunday 26 March 2017
میانمار سے بے گھر ہونے والے ایک گروہ نے اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورسز کے جرائم کی داستان سنائی ہے۔
alwaght.net
کشمیر، پولیس فائرنگ میں 3 عام شہری جاں بحق
خبر

کشمیر، پولیس فائرنگ میں 3 عام شہری جاں بحق

Wednesday 29 March 2017
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں 3 عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
alwaght.net
ہندوستان اور ملائیشیا کے درمیان 7 معاہدوں پر دستخط
خبر

ہندوستان اور ملائیشیا کے درمیان 7 معاہدوں پر دستخط

Sunday 2 April 2017
ملائیشیا کے وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کے موقع پر دونوں ممالک نے سات معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
alwaght.net
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہ
خبر

پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہ

Thursday 6 April 2017
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
alwaght.net
میانمار، مسلمانوں کا نسلی خاتمہ نہیں کیا جا رہا ہے : آنگ سان سوچی
خبر

میانمار، مسلمانوں کا نسلی خاتمہ نہیں کیا جا رہا ہے : آنگ سان سوچی

Friday 7 April 2017
میانمار میں حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے