نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسلامی تعاون تنظیم او آئي سی کو ایسا پلیٹ فارم ہونا چاہیے جہاں ایران اور دیگر اسلامی ممالک اپنے مسائل اور مشکلات پیش کر سکیں لیکن اس تنظیم کا کردار اس کے برخلاف نظر آتا ہے۔
اکیسویں صدی کو تقریبا سولہ برس گزر رہے ہیں، شاید میڈیا کی ادبیات میں سب سے زیادہ دہشت گردی کے مفہوم کو استعمال کیا گیا ہے۔ 11 ستمبر کے واقعات کے بعد دہشت گردی کا مفہوم تبدیل ہو گیا بلکہ اس لفظ نے اپنا نیا مفہوم حاصل کر لیا۔ دو عشروں سے قتل و غارت کا بازار گرم ہے۔