نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الوقت خبروں اور تجزیوں پر مشتمل ایک ایسی سائیٹ ہے جس میں ملکی،علاقائی اور عالمی مسائل پر علمی اور غیرجانبدارانہ انداز سے تجزیہ اور تبصرہ کیا جاتا ہے اور اس حوالے سے مختلف سطح کے علاقائی اور بین الاقوامی سیاسی ماہرین سے استفادہ کیا جاتا ہے اور ان کی آرا کی روشنی میں آنے والے حالات کے بارے میں نہایت باریک بینی اور حقائق کے پرتومیں روشنی ڈالی جاتی ہے۔ا
س سائیٹ کا ایک مقصد عالمی حالات میں انتہائی تیزی سےپیش آنے والے واقعات اور انکے بارے میں تجزیوں اور تبصروں کو رائے عامہ کے سامنے پیش کرنا ہے اور یہی اس سائیٹ کی ترجیحات ہیں۔
دوسری طرف اس سائیٹ کا ایک اور ھدف قارئین اورایسے سیاسی ماہرین کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرنا ہے جو علاقے اور خطے کے حالات پر گہری نظر رکھنے والے ہیں اور واقعات کو صحیح انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاکہ ان کی محنتوں سے دوسرے زرائع ابلاغ اور ماہرین بھی استفادہ کرسکیں۔
الوقت سائیٹ مندرجہ زیل اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے امور کو آگئے بڑھا رہی ہے۔
1؛عالمی اور علاقائی موضوعات پررپورٹوں،خبروں اور تجزیوں کی اشاعت
2؛ ملکی ،علاقائی اور عالمی امور کے ماہرین سے انٹرویو اور ان کے ٹاک شو اور مزاکروں کا اہتمام
3؛ علاقائی اور عالمی موضوعات پر صحیح اور غیرجانبدارانہ خبروں کی اشاعت
4؛علاقائی اور عالمی حالات پر اثر انداز ہونے والی پارٹیوں،گروہوں،تحریکوں اور شخصیات کے بارے میں خبریں اور انکے افکار و نظریات کی اشاعت
5' ملکی اور غیر ملکی سیاسی ماہرین،روشن خیال مفکرین اور سیاسی تجزیہ نگاروں کے آرا سے استفادہ اور ان سے تعاون
مذکورہ اہداف کے حصول کے لئے سیاسی اور خبری شعبہ سے تعلق رکھنے والے تمام ماہرین اوران موضوعات سے دلچسپی رکھنے والے حضرات کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اپنی آرا،تجاویز اور مشوروں کو اس ایڈریس پر ارسال کرکے زرائع ابلاغ کے حوالے سے اپنی ذمہ داری ادا کریں۔