نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الوقت - ئیجیریا کے مسلمانوں پر فوج کے حملے پر ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس واقعے کی سنگینی کے باعث ہیومن رائٹس واچ نے آخرکار مجبور ہو کر مسلمانوں پر نائیجیریا کے فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی ہے-
نائجیریا میں شیعہ برادری کی نمائندگی کرنے والے اتحاد نے کہا ہے کہ وہ دسمبر 2015 میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کرنے والی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہو گا۔
نائیجیریا کے مشہور شیعہ عالم دین شیخ زكزكی نے اپنے قریبی لوگوں سے ملاقات میں نائیجیریا کی فوج کے جرائم کا انکشاف کیا ہے اور یہ بتایا کہ ان کے بیٹوں کی شہادت کیسے ہوئی۔