:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

فلسطین

تہران، انتفاضہ فلسطین کانفرنس کی اہمیت و اہداف
تجزیہ

تہران، انتفاضہ فلسطین کانفرنس کی اہمیت و اہداف

Monday 20 February 2017
ایران کے دارالحکومت تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی چھٹی بین الاقوامی کانفرنس منگل سے منعقد ہونے جا رہی ہے۔
alwaght.net
فلسطین اور اس کی آزادی کے لئے جد جہد ضروری ہے : قائد انقلاب اسلامی
خبر

فلسطین اور اس کی آزادی کے لئے جد جہد ضروری ہے : قائد انقلاب اسلامی

Tuesday 21 February 2017
تہران میں چھٹی بین الاقوامی فلسطین كانفرنس منگل کے روز منعقد ہوئی۔
alwaght.net
حزب اللہ اور حماس سے ایسے انتقام لے گا اسرائیل!!!
خبر

حزب اللہ اور حماس سے ایسے انتقام لے گا اسرائیل!!!

Sunday 26 February 2017
اسرائیل کے علاقائی تعاون کے ڈپٹی وزیر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج، حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی تحریک حماس کے رہنماؤں کے قتل کے لئے ایک نئے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
alwaght.net
غزہ کی جنگ میں اسرائیل کو شکست ہوئی : اسرائیلی وزیر
خبر

غزہ کی جنگ میں اسرائیل کو شکست ہوئی : اسرائیلی وزیر

Monday 27 February 2017
صیہونی حکومت کے ایک وزیر نے واضح الفاظ میں یہ اعتراف کیا ہے کہ 2014 میں ہوئی غزہ کی جنگ میں اسرائیل کو شکست ہوئی تھی ۔
alwaght.net
انتہا پسندی کی وجہ سے مسلمان امتیازی سلوک کا شکار ہوئے ہیں : ای سی او
خبر

انتہا پسندی کی وجہ سے مسلمان امتیازی سلوک کا شکار ہوئے ہیں : ای سی او

Saturday 4 March 2017
اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ انتہا پسندانہ پالیسیوں میں اضافے کی وجہ سے دنیا میں اختلافات اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پیدا ہوئے ہیں۔
alwaght.net
اسرائیل نے مسجد الاقصی کو تقسیم کر دیا ہے : رپورٹ
خبر

اسرائیل نے مسجد الاقصی کو تقسیم کر دیا ہے : رپورٹ

Sunday 5 March 2017
فلسطین میں اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندے نے مسجد الاقصی صیہونی حکومت کی حالیہ کارروائیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے مسجد الاقصی کی تقسیم کا کام شروع کر دیا ہے۔
alwaght.net
نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہداف
تجزیہ

نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہداف

Monday 6 March 2017
روس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
alwaght.net
90 فیصد عرب عوام صیہونی حکومت کو خطرناک سمجھتے ہیں
خبر

90 فیصد عرب عوام صیہونی حکومت کو خطرناک سمجھتے ہیں

Wednesday 15 March 2017
ایک عرب یونیورسٹی میں ہوئے سروے سے پتا چلتا ہے کہ عرب ممالک کے تقریبا 90 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے خطرناک تصور کرتے ہیں۔
alwaght.net
غزہ میں اندھیرا، اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے میں بجلی گھر تباہ
خبر

غزہ میں اندھیرا، اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے میں بجلی گھر تباہ

Friday 17 March 2017
بدھ کی رات غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں کے بعد سے تین بجلی گھر ٹھپ ہوگئے ہیں اور غزہ پٹی میں مکمل اندھیرا چھایا ہوا ہے۔
alwaght.net
شام میں جنگ کے تمام اخراجات عرب ممالک نے دیئے ہیں : سید حسن نصر اللہ
خبر

شام میں جنگ کے تمام اخراجات عرب ممالک نے دیئے ہیں : سید حسن نصر اللہ

Sunday 19 March 2017
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اشارے پر نچاتا ہے۔
alwaght.net
فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ، تاریخ میں غاصبانہ قبضے کی سب سے بدترین شکل ہے : اقوام متحدہ
خبر

فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ، تاریخ میں غاصبانہ قبضے کی سب سے بدترین شکل ہے : اقوام متحدہ

Wednesday 22 March 2017
مقبوضہ فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ تقریبا 6 دہائی پہلے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ، دنیا کی تاریخ میں غاصبانہ قبضے کی سب سے بدترین شکل ہے۔
alwaght.net
حماس کے رہنما حملے میں شہید
خبر

حماس کے رہنما حملے میں شہید

Saturday 25 March 2017
نامعلوم مسلح افراد نے فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
alwaght.net
اسرائیلی فوجیوں نے 8 سالہ بچے کو گرفتار کر لیا
خبر

اسرائیلی فوجیوں نے 8 سالہ بچے کو گرفتار کر لیا

Sunday 26 March 2017
اسرائیلی فوجیوں نے اپنے کھلونے کے پیچھے دوڑنے والے ایک 8 سالہ فلسطینی بچے کو مغربی کنارے میں پکڑ کر اس سے طرح طرح کے سوالات کئے۔
alwaght.net
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو شہید کردیا
خبر

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو شہید کردیا

Thursday 30 March 2017
فلسطین کے مشرقی بیت المقدس کے "باب العامود" علاقے میں بدھ کو اسرائیل پولیس نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
alwaght.net
فلسطین، یوم الارض کی مناسبت سے مظاہرے، کئی زخمی
خبر

فلسطین، یوم الارض کی مناسبت سے مظاہرے، کئی زخمی

Friday 31 March 2017
یوم الارض کی مناسبت پر ہزاروں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے