:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ڈھاکہ حملے کا ماسٹر مائنڈ پولیس حملے میں ہلاک

Saturday 27 August 2016
ڈھاکہ حملے کا ماسٹر مائنڈ پولیس حملے میں ہلاک

الوقت - بنگلہ دیش کی پولیس نے ڈھاکہ دہشت گردانہ حملے کے مشتبہ ماسٹر مائنڈ تمیم احمد چودھری کو مار گرایا۔ سنیچر کی صبح پولیس کی چھاپے ماری میں تمیم کے ساتھ مزید دو دہشت گرد مارے گئے۔ واضح رہے کہ ڈھاکہ میں 1 جولائی کی رات سفارتی علاقے میں ایک کیفے پر 6 دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی۔ اس میں ایک ہندوستانی لڑکی سمیت 17 غیر ملکی ہلاک ہو گئے تھے۔ بعد میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

بنگلہ دیش کی پولیس نے ایک خفیہ معلومات کے کے بعد ہفتے کی صبح نارائن گنج صدر میں ایک مکان پر چھاپہ مارا۔

پولیس گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہی تھی کہ اسی دوران اندر سے فائرنگ ہونے لگی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں کیفے اٹیک کے ماسٹر مائنڈ سمیت دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق، اس علاقے کو سیل کر دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی، ٹرانس نیشنل کرائم یونٹ اور پولیس کی ٹیم نے مل کر اس آپریشن کو انجام دیا۔

اس سے پہلے 26 جولائی کو ڈھاکہ کے كليان پور میں جوائنٹ فورس نے 9 دہشت گردوں کو مار گرایا تھا۔

بتا دیں کہ ڈھاکہ حملے میں 17 غیر ملکیوں سمیت 22 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ٹیگ :

بنگلہ دیش پولیس حملہ ہلاک پولیس انکاونٹر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے