نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ تصادم کے درمیان ایک 6 سالہ بچی بھی ہلاک ہوگئی ۔
بابری مسجد تنازع کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کی سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے ۔
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع سویلین جوہری معاہدے کی کی جا رہی ہے۔