نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الوقت- یونان اور یورپی یونین کی موجودہ صورت کا اس وقت بہترین تجزیہ یہ کیا جاسکتا ہے کہ یونان کا حالیہ ریفرنڈم ایک سیاسی زلزلہ تھا جسکے خطرناک آفٹر شاک ابھی آنے والے ہیں۔
الوقت - رہبر انقلاب اسلامی نے ونزوئیلا کے صدرنکولس مادورو سے ملاقات میں فرمایا کہ خود مختار ملکوں کی ترقی و پیشرفت کا واحد راستہ ارادوں کی جنگ کے مقابلے میں ثابت قدمی اور عوام پر بھروسہ کرنا ہے۔