نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بھارت اور تھائی لینڈ سمندری پڑوسی بھی ہیں لہذا ہمارے درمیان اس شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ دو طرفہ اجلاس میں دونوں ممالک نے باہمی دلچسپی کے تمام دو طرفہ معاہدوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور تھائی لینڈ کے تعلقات مشترکہ ثقافتی بنیاد پر قائم ہیں۔ ...
بھارت‘‘ کی آگ سرد بھی نہیں ہوئی تھی کہ راجستھان کے وزیر داخلہ گلاب چند کٹاریہ نے سابق وزیر آعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ’’سالا‘‘ کہہ دیا۔ ظاہر ہے کہ یہ بیان وزیر آعظم نریندر مودی کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے دیا گیا ہے لیکن زیر بحث بیان میں، جس میں مذکورہ لفظ استعم ...
بھارتیہ دھرم سمیتی اور انسانی حقوق کمیشن کی ٹیمیں یہاں کا دورہ کر چکی ہیں۔ بی جے پی کا بھی 9 رکنی وفد دورہ کرکے جا چکا ہے۔ اس کے بعد انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی تھی۔ اسی پابندی کی خلاف ورزی کے لئے ہندو مہا سبھا نے 3 دن پہلے کیرانہ میں آنے کا اعلان کیا تھا۔ ممکنہ اشتعال انگیزی کو محسوس کر تے ہوئے ...
بھارتی سکریٹری خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ طلب کرکے کراچی میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تقریب میں اپنے ہائی کمشنر گوتم بمباوالے کو مبینہ طور پر شرکت کرنے سے روکے جانے پر احتجاج کیا تھا۔
پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے ہندوستان کے رخ کو مسترد کرتے ہوئے ہندوستانی حکام پر واضح کیا کہ ...
بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنوں اور حامیوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اڑی سیکٹر میں دہشت گردوں نے 18 ہندوستانی فوجیوں کو ہلاک کر دیا لیکن ہندوستان اس حملے کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حملے کے بعد پورے ملک میں غم وغصے کی لہر پائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دن آئے گا جب پاکستانی عوام خود ...
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما یشونت سنہا کی سربراہی میں سول سوسائٹی کے پانچ رکنی وفد نے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی سے سری نگر میں ملاقات کی۔ سید علی شاہ گیلانی سے ملاقات سے پہلے یشونت سنہا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہاں کسی وفد کے طور پر نہیں آئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ...
بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اپنے اعتراض سے آگاہ کرایا۔ رپورٹوں میں بتایا گیا کہ گزشتہ دنوں پاکستان کی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال کی گئی فائرنگ میں کم از کم آٹھ ہند ...
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی تشکیل کے بعد بہت سے مسائل پر دونوں کے نظریات قریب ہو رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ 2017 میں ہندوستان اور صیہونی حکومت اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کے 25 سال کا جشن منا سکتے ہیں۔
اسرائیل کو دنیا بھر بالخصوص مشرق وسطی میں ریاستی دہشت گردی کی سب سے بڑی علامت سمجھا جاتا ہے، اس ک ...
بھارتی نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ مسئلہ عدالت سے باہر حل سکتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کو بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر سماعت کے دوران ہندوستان کی سپریمی کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ بابری مسجد تنازع کو دونوں فریق کورٹ سے باہر باہمی گفتگو کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش کریں۔ سپریم کورٹ نے ساتھ ہی ی ...