نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
بھارت میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنرعبدالباسط کا کہنا ہے کہ سیاچن کے مسئلے پر پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے درمیان جلد از جلد مذاکرات ہونے چاہئیں ۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سیاچن میں پاکستان اور بھارت کے فوج ...
بھارت کی شدت پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے پر پکڑے جانے والے جوڑوں کی اسی وقت شادی کروا دی جائے گی، جس کے لیے باقاعدہ انتظامات بھی کر لیے گئے ہیں۔
بجرنگ دل کے رام گڑھ کے کو آرڈینیٹر دیپک مشہرا نے کہا کہ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ ویلنٹائن ایک بے ہود ...
بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے ایک انٹرویو میں نریندر مودی کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اشیاء کی قیمتوں میں ہونے والی کمی سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے ہیں اور پاکستان کے حوالے سے ان کی پالیسی میں تضاد موجود ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگ ...
بھارتی فوج کے ہاتھوں 2 کمشیریوں کی ہلاکت کے خلاف وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے ہاتھوں 2 کمشیریوں کی ہلاکت کے خلاف چیرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسمین ملک کی کال پر وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے جب کہ بھارتی حکومت نے احتجاج کے ...
بھارت کے درمیان سہ فریقی طور پر انجام پارہا ہے۔
پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے کابل اسلام آباد تعلقات کو بہتر بنانے اور کشیدگی میں کمی کی بہت کوشش کی ہے لیکن ان کوششوں کی کامیابی کا دار مدار فریقین کے رویئے پر منحصر ہے۔
بھارتی ماہی گیر کو حراست میں لے لیا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ملک کی سمندری حدود میں گشت کے دوران 88 بھارتی ماہی گیروں کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں غیر قانونی طور پر مچھلیوں کے شکار میں مصروف تھے۔ میری ٹائم ...
بھارتی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی دوستی بس سروس معطل کر دی گئی۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق دوستی بس سروس لاہور سے دلی براستہ واہگہ بارڈر ہفتے میں تین بار چلتی ہے۔ بس سروس فروری 1999ء میں شروع کی گئی تھی جس میں بیٹھ کر اس وقت کے بھارتی و ...
بھارتی ریاست ہریانہ میں سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں کوٹہ نہ ملنے کے خلاف جاٹ برادری کا احتجاج فسادات میں تبدیل ہو چکا ہے جس میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ریاست ہریانہ میں کرفیو اور فوجی گشت کے باوجود جاٹ برادری نے اپنے حقوق کے لئے بھوانی ا ...
بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے اور پٹھان کوٹ حملے کے مقدمے کا اندراج اس کا منہ بولتا ثبوت ہے. مقدمے کا اندراج تفتیش میں پہلا قدم ہے اور مزید پیشرفت کے لئے بھارت کی جانب سے مزید شواہد درکار ہیں۔ ابھی تک ہمیں پٹھان کوٹ واقعے میں ہلاک دہشت گردوں کی شناخت بھی معلوم نہیں، ٹیلی فون نمبرز کی بنیاد ...
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق کشمیر میں پامپور کے علاقے میں سرکاری عمارت پر قبضہ کرنے والے 3 دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن تیسرے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اب تک 5 فوجیوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے ...