نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام میں نافذ جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات پر توجہ ضروری ہے کہ جنگ بندی کے دوران دہشت گردوں کو مضبوط ہونے کا موقع نہ ملے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں منگل کی صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی اکبرہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔