نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
بھارت كے ساتھ تعلقات كو بہتر بنانے، فوج كے كردار كو كم كرنےاور طالبان كي نئي صورتحال سے نبٹنے كي كوشش ميں ہے۔ دوسري جانب علاقے كي صورتحال اور افغانستان سے غير ملكي افواج كے انخلا كے بعد كے حالات، پاكستان پر اثر انداز ہو سكتے ہيں۔ مجموعي طور پراس ملك كي ناگفتہ بہ اقتصادي صورتحال خاص طور سے توانائي كا ...
بھارت نے ذکی الرحمٰن لکھوی کی رہائی پر اقوام متحدہ کو خط تحریر کیا ہے جس میں ذکی الرحمٰن لکھوی کی رہائی کا معاملہ پاکستان سے اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اشوکے مکھرجی نے اقوام متحدہ کی پابندیوں سے متعلق کمیٹی کے سربراہ کو خط تحریر کیا ہ ...
بھارتی خفیہ ادارے را کا ہاتھ ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر کے کہنا ہےکہ جنرل ہیڈ کوارٹرراولپنڈی میں کورکمانڈرز کانفرنس آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت ہوئی کانفرنس میں پیشہ وارنہ امور پر غور کیا گیا جب کہ شرکا نے ملک کی اندرونی وبیرونی سلامتی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ عسکری قیادت نے ...
بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی اور مودی کا وزیر اعظم ہو جانے نے امید پیدا کی ہے کہ کابل اور دہلی کے روابط پہلے سے زیادہ قوی اور وسیع ہو جائیں ۔ اسلئے کہ مذکورہ پارٹی روایتی طور پر پاکستان سے خصوصی بغض رکھتی ہے ۔
اسی لئے یہ تصور کیا جاتا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت ناصرف افغانستان کی کمک جاری رکھے گی ...
بھارت کو چاہئے کہ وہ پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے آج ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نےبھارت کو بارہا یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ وہ پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ اس سلسلے میں ...
بھارت كي انٹيلي جنس ايجنسي را ملوث ہے اور را كا معاملہ كئي بار باضابطہ طور پر ہندوستان كے ساتھ اٹھايا ہے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق اسلام آباد ميں سيمينار كے بعدصحافيوں سے گفتگوكرتے ہوئے پاكستان كے سيكريٹري خارجہ كا كراچي ميں اسماعيلي برادري كي بس پر ہونے والے حملے پر كہنا تھا كہ دہشت گردوں كے خلاف جن ...
بھارت كے وزير دفاع منوہر پاريكر كے بيان پر انتہائي تشويش ظاہر كي ہے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق نئي دہلي ميں ايك تقريب سے خطاب ميں بھارت كے وزير دفاع منوہر پاريكر نے كہا تھا كہ كانٹے سے كانٹا نكالنا چاہيئے اور بھارتي فوج كو صرف دہشت گردوں كے خلاف ہي كيوں استعمال كرنا چاہيئے۔
ہفتہ كو عزيز نے كہا كہ اس ...
بھارت پاكستان ميں دھشتگردانہ سرگرميوں ميں ملوث ہے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق پاكستان كے وزيردفاع خواجہ آصف نے بھارت كے وزيردفاع كے ايك حاليہ بيان پر تبصرہ كرتے ہوئے كہا كہ ان كے اس بيان سے پاكستاني سرزمين پر دہشت گردي كي سرگرميوں ميں ہندوستاني شموليت كے حوالے سے ہمارے دعوے كي تصديق ہوگئي ہے۔
واضح رہے ...