:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اب ہندوستان میں بھی ہوگا مفت علاج

Thursday 16 March 2017
اب ہندوستان میں بھی ہوگا مفت علاج

الوقت - ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے بدھ کو نیشنل ہیلتھ پالیسی کو حتمی منظوری دے دی ہے۔ موجودہ ڈرافٹ میں وزیر اعظم  نریندر مودی کی ہدایت پر کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اس پالیسی کے ذریعے ملک میں تمام افراد کو یقینی طبی ضرورتیں مہیا کرانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ یہ ہیلتھ پالیسی گزشتہ دو سال سے زیر التوا تھی۔

ہندوستان کی حکومت کا مقصد ملک کی بڑی آبادی کو سرکاری ہسپتالوں کے ذریعے مفت علاج کی سہولت فراہم کرانی ہے۔ اس نیشنل ہیلتھ پالیسی کے تحت ملک کے ہر شخص کو علاج کی سہولت دی جائے گی۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پیسہ نہ ہونے پر کسی مریض کا علاج کرنے سے منع نہیں کیا جا سکے گا۔

سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج اور ٹسٹ کی سہولت دستیاب ہوگی جس کا فائدہ ملک کے ہر شخص کو ہو گا۔

پالیسی کے تحت انشورنس بیسٹ ماڈل یا پری پیڈ ماڈل کے ذریعے ملک میں سب کو سستی قیمت پر دوائیں اور طبی ضرورتیں، حکومت مہیا كرواے گی۔  یہی نہیں تعلیمات کی طرح ہی طبی ضرورتیں فراہم کرنے کے لئے ہیلتھ سیس لگائے جانے کا خدشہ ہے۔ پری پیڈ ہلیتھ کیئرسروس کی سہولت بھی اس پالیسی کے تحت رکھی گئی ہے۔

ضلع ہسپتالوں اور اس سے اوپر کے ہسپتالوں کو پوری طرح سرکاری کنٹرول سے جدا کر دیا جائے گا۔ پالیسی میں ہر بیماری کو دور کرنے کے لئے مخصوص ٹارگٹ بنایا گیا ہے۔

جمعرات کو ایوان میں مرکزی وزیر صحت جے پی نڈڈا باضابطہ طور پر اس پالیسی کا اعلان باضابطہ کر سکتے ہیں۔

ٹیگ :

ہندوستان ہلتھ مودی کابنیہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے