نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
رمضان کے آخری جمعہ کو اس لئے عالمی یوم قدس کا نام دیا تھا تاکہ مسئلہ فلسطین، ہمیشہ زندہ رہے اور اس کو فراموش نہ کیا جا سکے۔ لبنان کے المنار ٹی وی سے نشر ہونے والے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطین، بحیرہ روم سے لے کر دریا اردن تک مقبوضہ زمین ہے اور وقت گزرنے سے غاصب و چور صیہونی حکومت کو کوئی قان ...
رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو تہران میں منعقد نماز جمعہ کے خطبوں سے پہلے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ آج ہر وقت سے زیادہ اسرائیل کی تباہی کا سامان تیار ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت لبنان میں ایک لاکھ سے زیادہ میزائیل اسرائیل کی جانب فائر کئے جانے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر صیہونیوں ن ...
رمضان کا دلچسپ منظر قرار دیا۔ آپ نے فرمایا کہ کہ ہمارے نوجوانوں اور بچوں نے بھی بڑے شوق سے روزے رکھے لیکن اس دوران کچھ عناصر نے نوجوانوں کو روزے سے دور کرنے کی کوشش کی مگر انہیں کامیابی نہیں ملی اور مستقبل میں بھی وہ کامیاب نہیں ہوں گے۔ رہبر انقلاب اسلامی کہا کہ حکام اور عام عوام کو یہ خیال رکھنا چا ...
رمضان کے آخر میں سعودی عرب کے مدینہ منورہ اور شیعہ آبادی والے شہر قطیف میں ہونے والے سلسلے وار بم دھماکے سے دو سوال ذہن میں گونج رہے ہیں۔ پہلا تو یہ ہے کہ کیا داعش اپنی مادر وطن کی جانب کوچ کرگئے ہیں؟ یا سعودی عرب کی خفیہ اور سیکورٹی اداروں نے اس طرح کی محدود کاروائیوں کا منصوبہ بنا کر خود کو ...
رمضان میں روک دی گئی تھی اور کے بعد سزائے موت پر عمل در آمد کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب نے گزشتہ سال 158 افراد کو سزائے موت دی تھی۔ لندن میں موجود اس تنظیم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ سال بھی تقریبا اتنے ہی افراد کو موت کے گھاٹ اتار ا گیا ہے۔
رمضان اور سبھاش جہانگیر کو بھی حراست میں لیا گیا ہے اور وہ پاکستانی ہائی کمشنر کے حکام کو حساس اطلاعات فراہم کر رہے تھے۔
دوسری جانب پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستان سے اپنے ایک سفارت کار کے نکالے جانے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجم ...
رمضان سے نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی لگا رکھی ہے، رمضان سے اس علاقہ کا محاصرہ کر رکھا ہے، نماز گزاروں اور ائمہ جمعہ و جماعت کو نماز کی ادائیگی کیلئے آنے سے روک رکھا ہے۔
انہوں نے اس پیغام میں بحرین کے عظیم شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے اسباب کی جانب اشارہ کیا اور ...
رمضان عبداللہ شلح نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ الوقت - فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
بدھ کی دوپہر تہران میں ہوئی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ...
رمضان المبارک میں اس مرحلے کا سامنا کیا... الوقت - یمن کے اقتصادی محاصرے اور اس محاصرے کی وجہ سے یمنی عوام کو در پیش مسائل نیز مذکورہ محاصرے پر عالمی برادی کے موقف اور یمن کے مظلوم عوام تک انسانی امداد پہچانے جیسے مسائل کے تعلق سے ہم نے یمن کے صدر کے مشیر اور یمنی کے اقتصادی امور کے ماہر پروفیسر عبد ...