نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حسن نصراللہ کو لبنان میں اور حماس کے رہنماؤں کی غزہ پٹی کی سرنگوں کے اندر گھس کر قتل کر سکتے ہیں۔
اسرائیل کے علاقائی تعاون کے ڈپٹی وزیر نے زیر زمین سرنگوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جنگ میں صیہونی حکومت کی مسلسل شکست کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ (غزہ پٹی اور لبنان کی پچھلی جنگوں میں) ہمارے فوجیو ...
حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے، اگر اسرائيل نے جنگ مسلط تو ڈمونا نيوكلئر ری ایکٹر اور امونیا ٹینک کو نشانہ بنائیں گے۔
جب سے سید حسن نصراللہ نے یہ انتباہ دیا ہے اس وقت سے صیہونی حکام میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔
حسنی مبارک کو 2011 میں مظاہرین کے قتل عام میں ملوث شامل ہونے کے الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔ الوقت - مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو 2011 میں مظاہرین کے قتل عام میں ملوث شامل ہونے کے الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔
مصر کی عدالت نے جمعرات کی شام اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ملک کے سابق صدر حسنی مبارک 2011 م ...
حسن روحانی کے حالیہ علاقائی دورے، اوپک میں تیل کی پیداوار کی سطح پر دونوں فریق کی مفاہمت اور ایرانی حاجیوں کو حج اور عمرہ کے لئے بھیجنے پر ہونے والی مفاہمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
گوزانسکی لکھتے ہیں کہ یہ تبدیلیاں اس بات کی علامت ہیں کہ ایران اور سعودی عرب، ایک مثبت علاقائی حالات پر پہنچنے کی کوشش کر ...
حسنی مبارک کی آزادی پر موافقت کر دی ہے۔ الوقت - مصر کی ایک عدالت نے ملک کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی آزادی پر موافقت کر دی ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشرقی قاہرہ کی ایک عدالت نے 2011 کے انقلاب کے دوران مظاہرین کے قتل عام میں شامل ہونے کے مسئلے میں سابق آمر کو بری کرنے کے بعد حسنی مبارک کی آزاد ...
حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اشارے پر نچاتا ہے۔ الوقت - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اشارے پر نچاتا ہے۔
حزب اللہ ...
حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات، توسیع کی جانب گامزن ہیں۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات، توسیع کی جانب گامزن ہیں اور تہران، ماسكو سمیت تمام پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کرتا ہے۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے پیر ...
حسن روحانی اور ولادیمير پوتين نے كرملن ہاؤس میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا۔ الوقت - ایران اور روس کے سربراہ ڈاکٹر حسن روحانی اور ولادیمير پوتين نے كرملن ہاؤس میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا۔
ایران اور روس کے صدر کے مشترکہ اعلامیہ میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مستقبل اور مخ ...
حسن عیسی کو بھی اسی کیس میں میں ملوث ہونے کے الزام میں 10 سال کی سزا سنائی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بحرین میں 14 فروری 2011 سے عوامی تحریک جاری ہے جس کی سرکوبی آل خلیفہ حکومت کر رہی ہے۔
حسن نصر اللہ کا تاریخی بیان کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، اب یہ بات پہلے سے زیادہ واضح ہوگئی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بعد سید حسن نصراللہ نے تاریخی خطاب کیا تھا۔ یہ بات صیہونی حکومت کے حکام کے بیانات میں بلا واسطہ دکھائی دیتی ہے۔
یہ ایسی حالت می ...