نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
حسن روحانی ہسپتال پہنچے۔
صدر حسن روحانی نے اسپتال میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں تعزیت پیش کی۔ اس کے بعد نائب صدر اسحاق جہانگیری، مجید انصاری اور حجت الاسلام علی یونسی بھی اسپتال پہنچ گئے۔ایران کے ایٹامک انرجی آرگنائیزیشن کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی ...
حسن روحانی، پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی لاریجانی، عدلیہ کے سربراہ جواد لاریجانی ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام، ایران کی سیاسی، عسکری اور مذہبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
نماز جنازہ کے بعد مرحوم حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسنجانی کا جلوس جنازہ حرم مطہ ...
حسن العقيلی کی مشرقی سعودی عرب کے قطيف علاقے میں واقع تاروت پولیس چوکی میں موت ہو گئی۔ سعودی حکام نے اس رپورٹ کے سامنے آنے پر کہا کہ العقيلی نے خود کشی کی ہے۔
دوسری طرف انسانی حقوق کے کارکن کے اہل خانہ نے سعودی عرب کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہے جب آل سعود حکومت نے ایسے ...
حسن العراقی کی قیادت میں تل صفوک علاقے سے دیرالزور میں داخل ہوئی ہے۔ اس سیکورٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ داعش کی پیشرفت کو روکنے کے لئے فوج اور رضاکار فورس کی شدید مزاحمت کی وجہ سے داعش نے مشرقی حمص کے سخنہ علاقے سے اپنے بھاری ہتھیار اور پیشرفتہ ہتھیار دیرالزور میں داخل کر دیا ہے۔
سی ...
حسن روحانی نے حلب کی آزادی اور شام میں جنگ بندی کو امن و استحکام کے لئے اٹھائے گئے دو اہم اقدام قرار دیئے۔ الوقت - صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے حلب کی آزادی اور شام میں جنگ بندی کو امن و استحکام کے لئے اٹھائے گئے دو اہم اقدام قرار دیئے۔
ڈاکٹر روحانی نے بدھ کو تہران میں شام کے وزیر اعظم عماد محمد د ...
حسن الدرويش نے کہا کہ داعش کے خلاف جنگ میں عراقی فوج کو حاصل ہونے والی کامیابیاں قابل تعریف ہیں۔
واضح رہے کہ عراقی فوج اور رضاکار فورس نے حالیہ چند دنوں کے دوران داعش کے خلاف جنگ میں جہاں دہشت گردوں کو کاری ضرب لگائی ہے وہیں ان کے زیر کنٹرول سے بہت سے علاقوں کو آزاد بھی کرا لیا ہے۔
موصل سٹی کی آزا ...
حسن شام اور خاضر کیمپوں میں پناہ گزین تھے، اس سیکٹر میں واقع اپنے اپنے علاقوں کی جانب لوٹ گئے ہیں۔
دوسری جانب مغربی عراق کے صوبہ الانبار کے مغربی علاقے میں عراقی فضائیہ نے داعش کے دہشت گردوں کے ٹریننگ کیمپ پر فضائی حملہ کیا جس میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
عراق کی مشترکہ کمان کی میڈیا سیل نے پیر ک ...
حسن نے ٹیکساس میں واقع فورٹ ہڈ چھاؤنی میں فائرنگ کر دی جس میں 13 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔ حملہ آور کو موت کی سزا سنائی گئی۔ اس پر دہشت گرد ہونے کا الزام نہیں لگا لیکن بہت سے لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ یہ بھی ایک دہشت گردانہ حملہ تھا۔ یہ حملہ آور فلسطینی نژاد تھا البتہ اس کی پیدائش امریکا میں ہوئی ت ...
حسن سالم نے عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر الزام لگایا کہ انہوں نے کئی بار دہشت گردوں کو ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں منتقل بھی کیا ہے۔
سالم کا کہنا تھا کہ پیر کو بھی امریکی فوجی ہیلی کاپٹروں نے عراق کے صوبہ الانبار کے الجزیرہ علاقے میں تکفیری دہشت گردوں کو ہتھیار پہنچائے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ صوبہ ...