:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ٹرمپ کا حفظان صحت کا بل مسترد ہو گیا

Saturday 25 March 2017
ٹرمپ کا حفظان صحت کا بل مسترد ہو گیا

الوقت - امریکی صدر حفظان صحت بل کو پاس نہیں کرا سکے۔ مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے بل واپس لے لیا گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس سے وہ بہت مایوس ہیں۔ اس بات کو ٹرمپ کے لئے ایک جھٹکے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کیونکہ نئی حفظان صحت بل لانا، ٹرمپ کے انتخاباتی مسئلے کا ایک ایجنڈا تھا۔

اوباما كیئر کی جگہ نئي حفظان صحت کا بل منظور کرانے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے ووٹنگ کے ٹھیک پہلے مذکورہ بل کو واپس لے لیا گیا۔
امریکہ کے ہاؤس آف ریپرزینٹیٹو کے مطابق جب یہ بات واضح ہو گئی کہ بل کے حق میں ریپبلکن نمائندوں کے لازمی 216 ووٹ نہیں ملیں گے تو ٹرمپ ووٹنگ نہ کرنے پر راضی ہوگئے ۔

 اس قدم کو ٹرمپ کے لئے بڑے جھٹکے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ ٹرمپ، سابق امریکی صدر باراک اوباما کے پرانے قانون 'اوباما کیئر' کو بدل کر نیا 'ہیلتھ کیئر' قانون بنانا چاہتے ہیں۔ ٹرمپ نے ریپبلکن رہنماؤں کو آگاہ کیا تھا کہ اگر بل کے حق میں وہ ووٹ نہیں دیتے ہیں تو ہم اوباما كے ير پروگرام میں پھنس جائیں گے۔

ٹیگ :

صدر ٹرمپ حفظان صحت بل

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے