نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کابینہ کے بہت سے افراد افغانستان میں رہ چکے ہیں۔ اسی لئے یہ دھماکے ٹرمپ کی نئی ٹیم کے لئے ایک پیغام اور اپنی طاقت کا مظاہرہ بھی ہو سکتا ہے۔ مذاکرات کے موقع پر یہ طالبان کی جانب سے طاقت کا مظاہرہ بھی ہو سکتا ہے تاکہ فریق مقابل سے مزید امتیاز حاصل کر سکے۔
الوقت - ان تما ...
کابینہ کو حکم دیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں کالونیوں کی تعمیرات کی راہ میں موجود محدویت کو ختم کریں تاکہ بیت المقدس میں کالونیوں کی تعمیرات کے سلسلے میں ہماہنگی کی ضرورت نہ پڑے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ اب ہمیں مشرقی بیت المقدس میں کالونیوں کی تعمیرات کے ...
کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔
اسرائیل کے یہ اقدامات ایسی حالت میں ہے کہ امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کی حکومت نے سیکورٹی کونسل میں اسرائیل کے خلاف پیش ہونے والی قرارداد کی ووٹنگ کے عمل میں شرکت نہیں کی تھی۔ اس قرارداد میں سیکورٹی کونسل کے ارکان نے کالونیوں کی تعمیرات کی شدید الفا ...
کابینہ کے ایک وزیر نے کہا کہ بحرین کے درجنوں اینٹی رائٹ فورس کے جوانوں کو تل ابیب میں ٹریننگ دی گئی ہے۔ الوقت - اسرائیل کی کابینہ کے ایک وزیر نے بحرین کے ساتھ سیکورٹی اور اقتصادی تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کے درجنوں اینٹی رائٹ فورس کے جوانوں کو تل ابیب میں ٹریننگ دی گئی ہے۔
العہد و ...
کابینہ بنائی ہے اس میں سارے تجربہ کار افراد ہیں۔ امریکا میں مسلمانوں کے داخلے کے بارے میں بنائے گئے سخت قوانین سے متعلق سوال کے جواب میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے مسلمانوں کو امریکا میں داخل ہونے سے نہیں روکا گیا ہے، سعودی عرب امریکا کے اس حق کا احترام کرتا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کچھ ...
کابینہ کے وزیر انصاف کے سر پر بھی استعفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ الوقت - امریکی وزارت خارجہ اس وقت بڑی بحرانی صورت حال سے گزر رہا ہے جبکہ دوسری طرف ٹرمپ کابینہ کے وزیر انصاف کے سر پر بھی استعفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے کئی موجودہ اور سابق حکام نے اٹلانٹک میگزین کو انٹرویو دیتے ہو ...
کابینہ نے بدھ کو نیشنل ہیلتھ پالیسی کو حتمی منظوری دے دی ہے۔ الوقت - ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے بدھ کو نیشنل ہیلتھ پالیسی کو حتمی منظوری دے دی ہے۔ موجودہ ڈرافٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ہدایت پر کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
اس پالیسی کے ذریعے ملک میں تمام افراد کو یقینی طبی ...
کابینہ بنیا ہے جس میں کروڑ پتی اور لکھ پتی وزار شامل ہیں جو ملک کے اقتصاد پر خاص توجہ نہیں دے رہے ہیں۔ انہوں نے چامسکی کے حوالے سے لکھا کہ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امیر اور سرمایہ دار افراد خوش ہوگئے اور غریبوں کے لئے مصیبت آگئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم کو ملک میں نئے بحران کا سامنا ہوگا۔
کابینہ اور وزارت خارجہ کی شدید مخالفت کے باوجود حکومت نے اتنے بڑے پیمان پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت پر رضامندی ظاہری کی ہے۔ فرانس کی کابینہ اور وزارت خارجہ نے یمن میں ان ہتھیاروں سے سوء استفادہ کی وجہ سے اس معاہدے کی سختی سے مخالفت کی تھی۔
2016 میں جب فرانس نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ اسے 20 ارب ...