:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یورپی یونین نے بھی اسرائیل کی مذمت کر دی

Wednesday 25 January 2017
یورپی یونین نے بھی اسرائیل کی مذمت کر دی

الوقت - یورپی یونین نے فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر اسرائیل کی کالونیوں کی تعمیرات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات سے امن خطرے میں پڑ گیا ہے۔  یورپی یونین نے کہا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر دو ہزار پانچ سو رہائشی گھروں کی تعمیرات کے اسرائیل سے فیصلے سے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن کا منصوبہ بری طرح خطرے میں پڑ گیا ہے۔  

خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کے سفارتکاروں نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اسرائیل کے اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ یورپی یونین کے بیان میں آیا ہے کہ اسرائیل، دنیا کے اعتراضات کا مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور  طرح کے اقدامات سے دو ملکوں کے راہ حل کو شدید خطرے کا سامنا ہے۔

اس بیان میں آیا ہے کہ اسرائیل نے دنیا کی تمام تشویشوں اور تمام اعتراض کے باوجود یہ پالیسی اختیار کر رکھی ہے جو تاسف بار ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل کے وزیر جنگ نے ابھی کچھ ہی دن پہلے یہ اطلاع دی تھی کہ مغربی کنارے پر کالونیوں کی تعمیرات کے منصوبے کو کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔   

اسرائیل کے یہ اقدامات ایسی حالت میں ہے کہ امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کی حکومت نے  سیکورٹی کونسل میں اسرائیل کے خلاف پیش ہونے والی قرارداد کی ووٹنگ کے عمل میں شرکت نہیں کی تھی۔ اس قرارداد میں سیکورٹی کونسل کے ارکان نے کالونیوں کی تعمیرات کی شدید الفاظ میں مذمت کی تھی۔

ٹیگ :

یورپی یونین اسرائیل تعمیرات مذمت کالونیاں

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے