نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ٹائمز آف اسرائیل اخبار کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے قریبی وزیر تساحی ہنگبی نے کہا کہ ٹریننگ کا یہ دورہ خصوصی تربیت کے تناظر میں انجام پایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل، عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کی توسیع کا سرگرم جائزہ لے رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بعض عرب ممالک کے اسرائیل ک ...
ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ٹرمپ کی دھمکیوں کی وجہ سے اس سال ایرانی عوام نے ریلیوں میں بڑھ چڑھ کر شرکت کی اور ٹرمپ کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا۔
لبنان کی خبر رساں ایجنسی العہد نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد ہونے والی ریلی ...
ٹائمز آف اسرائیل نے اسرائیل کے علاقائی تعاون کے وزیر کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ منامہ اور تل ابیب کے اقتصادی تعلقات ہیں اور ٹرینگ کے شعبے میں بہت سے ایٹنی رائٹ پولیس فورس کے جوان بحرین کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
اسرائیل کے علاقائی تعاون کے وزیر نے کہا کہ اسرائیل، خلیج فارس کے عرب ممالک کے ساتھ تعل ...
ٹائمز کی جمعرات کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے توقع کی ہے کہ شام کی حکومت اور مخالفین کے نمائندے مذاکرات کے اس مرحلے میں مثبت گفتگو کر سکتے ہیں جس سے ان کے درمیان اعتماد بحالی میں اضافہ ہو گا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ نہیں بیان کیا کہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین کو دعوت نامہ ملا یا نہیں۔ ان کا ...
ٹائمز اخبار نے شام اور عراق سے یمن کی جانب داعش کے دہشت گردوں کے فرار ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - فائنینشل ٹائمز اخبار نے شام اور عراق سے یمن کی جانب داعش کے دہشت گردوں کے فرار ہونے کی اطلاع دی ہے۔
برطانیہ سے شائع ہونے والے اخبار فائنینشل ٹائمز نے بدھ کی اپنی رپورٹ میں لکھا کہ عراق اور شام میں دہش ...
ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بنیامن نتن یاہون نے ارجنٹائن میں اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی یاد میں منعقد پروگرام میں کہا کہ ایران، اسرائیل کی سیکورٹی کے لئے خطرے کی سب سے بڑی جڑ ہے۔ نتن یاہو نے صیہونی حبکومت کی وزارت خارجہ میں منعقد تقریب میں دعوی کیا کہ ایران، دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا عنصر ہے اور ...
ٹائمز نے دفاعی بجٹ بڑھانے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو بغیر پروگرام کا اقدام قرار دیا ہے۔ الوقت - امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دفاعی بجٹ بڑھانے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو بغیر پروگرام کا اقدام قرار دیا ہے۔
نیویارک ٹائمز نے بدھ کے روز اپنے مقالے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دونل ...
ٹائمز نے اپنی آج کی رپورٹ میں لکھا کہ پینٹاگن کے ایک جاسوس نے حکومتی دستاویز چرا لئے۔ رپورٹ اس طرح شروع ہوتی ہے کہ کرسٹوفر رنی گلن جب وہ ہنڈوراس میں پینٹاگن کے جاسوس کی حیثیت سے تعینات تھے تو انہوں نے کئی سال تک حکومتی دستاویزات کی چوری کی اور اس جرم میں انہیں جیل میں قید بھی کر دیا گیا ۔
پینٹاگن ک ...
ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ایران کے پاس اینٹی ڈرون رائفل ہیں جو دشمن کے ڈرون طیاروں کو اپنی الیکٹرانک لہروں کا نشانہ بناتی ہیں۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق مستقبل میں ڈرون طیاروں کی جنگ میں اس رائفل کو بہت اہمیت حاصل ہوگی۔ میگزین کے مطابق امریکی فوج خلیج فارس کے علاقے میں جاسوسی کے لئے ڈرون طی ...
ٹائمز کے ساتھ ایک انٹرویو میں یہ تبصرہ کیا ہے۔
اتوار کو ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ ملاقات میں وہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کا مسئلہ اٹھائیں گے۔
ٹرمپ نے کہا کہ وہ صدر جنپنگ کا بہت احترام کرتے ہیں اور چین کا بھی بہت احترام کرتے ہیں۔
اگرچہ ٹرمپ نے دھ ...