:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بجٹ اضافہ بغیر سوچا سمجھا قدم ہے : نیویارک ٹائمز

Tuesday 7 March 2017
بجٹ اضافہ بغیر سوچا سمجھا قدم ہے : نیویارک ٹائمز

الوقت - امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دفاعی بجٹ بڑھانے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو بغیر پروگرام کا اقدام قرار دیا ہے۔

نیویارک ٹائمز نے بدھ کے روز اپنے مقالے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دونلڈ ٹرمپ کے دفاعی بجٹ میں دس فیصد کے اضافے کو ایسا منصوبہ قرار دیا ہے جس کا کوئی پروگرام نہ ہو۔ نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ کے اس منصوبے کے بارے میں لکھا کہ اس طرح کے منصوبے معمولا بڑے آب و تاب سے شروع کئے جاتے ہیں تاکہ صدر مسلح افواج کو مزید طاقتور بنائے لیکن ایسا سمجھا جاتا ہے کہ مسلح افواج ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ محبوب ہیں۔

مقالے میں لکھا گیا ہے کہ اس  کے باوجود منظم قومی حکمت عملی کے نہ ہونے اور مرضی کے فوجی بجٹ میں اضافہ سے امریکا کو پر امن کرنے میں بہت کم مدد ملے گی اور ممکن ہے کہ دنیا کو خطرناک جگہ میں تبدیل کر دے۔ امریکی میڈیا نے لکھا کہ حقیقی دنیا میں دفاعی بجٹ کی بحث اس وقت ہوتی ہے جب حکومت یہ دکھانے کی کوشش کرتی ہے کہ ان کے بجٹ، منصوبوں کی بنیاد پر تیار کئے گئے ہیں، اس وقت پیچیدہ بحثیں شروع ہوتی ہیں۔

ٹیگ :

امریکا بجٹ بحث ڈونلڈ ٹرمپ منصوبہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے