نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مضبوطی ملے گی۔ مذکورہ خط میں آیا ہے کہ پناہ گزینوں اور مسافرین کا استقبال، دہشت گردوں کے جھوٹ کی پول کھول دے گا اور ان کے گمراہ کن نظریات سے مقابلہ کرے گا۔
اس مراسلے پر 134 لوگوں نے دستخط کئے ہیں جن میں امریکا کی دونوں پارٹیوں کے کچھ سابق حکام اور سفارتکاروں کے نام بھی شام ہیں۔ ان میں سابق کہنہ سفا ...
مضبوطی، متعدد ذرائع، مضبوط فوج، مضبوط ثقافت، ایک سلطنت کا مورث، اہم جغرافیائی مقام پر واقع ہونا اور چار طرف سے رابطے کا امکان۔ اس سے مقابل میں سعودی عرب کے پاس موجود کارڈز کی جانب مقالہ نویس لکھتے ہیں کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جسے مقدس شہر اور پیسے ہیں۔
گلوبل ایسٹ کے مطابق سعودی عرب اپنی انہیں د ...
مضبوط کر سکتا ہے۔
نئے سال کے پہلے ہی دن سے لوگوں کا ایک دوسرے کے یہاں آنے جانے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ تمام خاندانوں میں یہ بات عام ہے کہ وہ سب سے پہلے خاندان کے سب سے بڑے رکن کے یہاں جاتے ہیں اور انہیں نئے سال کی مبارک باد دیتے ہیں۔ اس کے بعد خاندان کے بڑے رکن دوسرے لوگوں کے ...
مضبوط ہوئے اور ایران میں یہ جرات پیدا ہوگئی کہ وہ جو بھی چاہے حاصل کر سکتا ہے۔
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے اسی طرح اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف فضا کی تنقید کی اور کہا کہ سلامتی کونسل میں یہودی كالونيوں کی تعمیر پر تنقید جیسی کسی قرارداد کو دوبارہ منظور نہیں ہونے دینا چ ...
مضبوط کرنا، ایران اور روس کا مقصد ہے۔
انہوں ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کا تعاون کسی بھی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔ انہوں نے حالیہ برسوں میں ایران اور روس کے درمیان تعاون میں توسیع کے عمل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ماسکو نے منشیات کی اسمگلنگ اور بین الاقوامی ...
مضبوط ہیں کہ ان پر دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات یا سعودی عرب میں کسی مہم کی ذمہ داری قبول کرنے سے کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔
پاکستان میں دفاعی امور کے ماہر امجد شعیب نے اس سلسلے میں کہا کہ راولپنڈی میں فوجی ہیڈکواٹر نے فوج اور اسلامی ممالک کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لئے ایران، متحدہ عرب امارات اور س ...