نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مرکزی حکومت کے وزیر مہیش شرما نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت بابری مسجد معاملے میں ثالثی کے لئے تیار ہے۔ مودی حکومت میں دوسری مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ مسئلہ عدالت سے باہر حل سکتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کو بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی ...
مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے گزشتہ بیس ماہ سے جاری حملوں میں 11 ہزار 403 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 19 ہزار 343 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارے گئے افراد میں 2500 بچے اور 1800 سے زائد خواتین شامل ہیں۔
مرکز کے مقابلے میں ذرا بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علاقے میں امریکی سازشوں کے مقابلے میں مزاحمت کا مرکز مضبوط ہے، کہا کہ عراق اور افغان جنگ میں امریکہ کے پانچ ہزار سے زائد فوجی ہلاک اور 15 ہزار زخمی ہوئے جبکہ اس کا لاکھوں ڈالر کا نقصان ہوا۔
مرکز کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے صوبہ حماۃ کے 75 فیصد سے زائد علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ صوبہ حماۃ کے صرف پانچ علاقے دہشت گردوں کے کنٹرول میں باقی بچے ہیں۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بھی رپورٹ دی ہے کہ صوبہ حماۃ میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید جھڑپوں میں کم از ...
مرکز حمص شہر کے الوعر محلے سے مسلح گروہوں اور ان کے اہل خانہ کے نکلنے کا سلسلہ سنیچر کی صبح سے شروع ہو گیا ہے۔ یہ مسلح حکومت مخالف گروہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ بس میں بیٹھ کر شام کے شمالی صوبے ادلب کی جانب روانہ ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مہم میں 1800 لوگوں نے علاقے کو چھوڑ دیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل ...
مرکز کا کہنا ہے کہ ایران کی سافٹ اور ہارڈ اسٹراٹیجی، ہوشیاری بھری اور گہری ہے اور اس ملک سے مقابلہ سخت ہے۔ الوقت - امریکا کے ایک تحقیقاتی مرکز کا کہنا ہے کہ ایران کی سافٹ اور ہارڈ اسٹراٹیجی، ہوشیاری بھری اور گہری ہے اور اس ملک سے مقابلہ سخت ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکن انٹر پرائز ...
مرکز آئی این ایس ایس (INSS) کا یہ خیال ہے کہ یہ نیا دفاعی سسٹم ایران کے ائیر ڈیفنس سسٹم کے لئے عظیم خدمات انجام دے سکتا ہے کہ لیکن سیکڑوں میزائلوں کے سیلاب کو روکنا اس کے بس کی بات نہیں ہے۔
ییفتاچ شاپیر نے یورشلم پوسٹسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا دفاعی سسٹم، ان خطروں سے مقابلہ کر سکتا ہے جن کو آ ...