:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمنی فوجی سعودی عرب میں داخل، شدید حملہ

Monday 27 March 2017
یمنی فوجی سعودی عرب میں داخل، شدید حملہ

الوقت - یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے جيزان علاقے میں داخل ہو کر شدید حملہ کیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق یمنی فوجی ذرائع نے بتایا کہ فوج اور رضاکار فورس کے جوان ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا شدید جواب دیتے ہوئے جيزان کے الغاويۃ، البیت الابيض اور البیت الاسود علاقوں میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ یمن کی مشترکہ فوج نے درجنوں سعودی ایجنٹوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اسی ساتھ صوبہ حجہ میں واقع صحرائے ميدي کے شمال میں سعودی فوجیوں پر شدید حملہ کیا جس میں سعودی عرب کی دسیوں ایجنٹ اور فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

یمنی فوج اور رضاکار فورسز نے اتوار کو اسی طرح ملک کے مرکز میں واقع مآرب صوبے میں سعودی ایجنٹوں پر حملہ کرکے چار سعودی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

ٹیگ :

یمن فوج رضاکار جوان جنوبی سعودی عرب جیزان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے