نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماہرین کے ساتھ 'پانی کے بارے میں گفتگو' سے موسوم نشست میں کہا، لوگوں کے زندہ رہنے کے لئے پینے کے پانی کا حق بنیادی حق ہے اور یہ انسانیت کے مستقبل کے لئے فیصلہ کن ہے ۔
پوپ فرانسس نے مزید کہا، تمام لوگوں کا یہ حق ہے کہ انہیں پینے کا صاف پانی میسر ہو لیکن میں اپنے آپ سے یہ پوچھتا ہوں کیا ہم پ ...
ماہرین بھی موجود تھے، نے کہا کہ اس بات کا اندازہ ہے کہ حیفا پر ميذايل حملے یا تکنیکی خرابی سے اگر امونیا کا ذخیرہ پھٹ گیا تو 17000 اسرائیلی مارے جائیں گے۔
حیفا میں 12000 ٹن امونیا گیس کے ذخائر موجود ہیں جو زہریلا مادہ ہے۔
واضح رہے کہ پیر کو حیفا میں عدالت کے باہر صیہونیوں نے امونیا گیس کے ذخائر کو ...
ماہرین نے کئی میزائل تیار کئے ہیں اور حال ہی میں چار جدید ڈرون طیاروں کی رونمائی بھی کی ہے۔
یمن کی فوج نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکی ساختہ بلیسٹک میزائل یمنی میزائل کا راستہ روکنے میں ناکام رہے ہیں۔
در ایں اثنا یمن کے سابق صدر علی عبداللہ الصالح نے ملک کے قبائل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعو ...
ماہر سینڈی ویسٹ گارڈ نے بتایا کہ بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ موصل میں 7 لوگوں کا علاج چل رہا ہے جو مسٹرڈ گیس سے زخمی ہوئے ہیں۔
مسٹرڈ گیس کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس سے موت نہیں ہوتی لیکن زخمی شخص معذور ہو سکتا ہے۔ ابھی حال ہی میں عراقی فوج کی خصوصی یونٹ کے ایک افسر حیدر فاضل نے اس بات کی ...
ماہرین اور سابق حکومتی اہلکاروں نے اس تعلق سے ایک مراسلہ بھیجا ہے۔ اس خط میں آیا ہے کہ یہ آرڈر کچھ اسلامی ممالک کے شہریوں اور پناہ گزینوں کو امریکا کا سفر کرنے سے منع کرتا ہے، اس حکم سے اسلام سے امریکا کی جنگ کے بارے میں دہشت گرد گروہ داعش کے پروپیگینڈے کو مضبوطی ملے گی۔ مذکورہ خط میں آیا ہے کہ پناہ ...
ماہر کا کہنا ہے کہ رائفل کی شکل کا یہ ہتھیار ڈرون طیارے کے ٹرانسمیشن نظام کو پیرازٹ بھیج کر خراب کر سکتا ہے جس کے بعد ڈرون کا اپنے آپریشن روم سے رابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔
ماہر اقتصادیات نوام چامسکی نے خبر دار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں اقتصادی صورتحال بہت بدتر ہو جائے گی اور اس کا بوجھ ٹیکس دینے والوں پر زیادہ پڑے گا۔
رشل ریورز نے اپنے مقالے میں نوام چامسکی کی پیشنگوئی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی اقتصادی رونق کا زمانہ ختم ہو گیا ...
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران، روس اور حزب اللہ کی حمایت سے حالیہ مہینوں میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شامی فوج کو جو کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اس کی وجہ سے اس کے حوصلے بہت بلند ہو گئے ہیں اور اس حمایت نے اس میں امید کی کرن پیدا کر دی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے انٹیلی جنس رکن دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں موجود ہیں اور موقع ملتے ہی دھماکے کر دیتے ہیں۔
فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش نے عراق میں عام شہریوں کے خلاف حملے تیز کر دیئے ہیں۔
ماہر امجد شعیب نے اس سلسلے میں کہا کہ راولپنڈی میں فوجی ہیڈکواٹر نے فوج اور اسلامی ممالک کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لئے ایران، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے رابطہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مطلوبہ نتائج کی حصولی اور دہشت گردی سے جدوجہد کے لئے ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ ضروری ہم آہنگی کی جائے گی ت ...