:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
میاں نواز شریف حکومت کی مخالف جماعتوں میں فوج کا کردار
تجزیہ

میاں نواز شریف حکومت کی مخالف جماعتوں میں فوج کا کردار

Tuesday 21 April 2015
صرف چند نشستيں مليں۔ پاكستان كي تاريخ ميں اس ملك كي مذھبي جماعتوں كو اب تك ہونے والے پارليماني انتخابات ميں كوئي خاص كاميابي حاصل نہيں ہوئيں اس لئے وہ اب تك حكومت تشكيل دينے ميں كامياب نہيں ہوئيں ۔ البتہ اس كي ايك وجہ اس ملك كے اسلامي گروہوں ميں اتحاد كا فقدان، فوج كا انتہا پسندي كے فروغ ميں كردار ا ...
alwaght.net
11ستمبر کے بعد پاکستان اور امریکہ کے سکیورٹی تعلقات
تجزیہ

11ستمبر کے بعد پاکستان اور امریکہ کے سکیورٹی تعلقات

Tuesday 21 April 2015 ،
صرف 9فيصد يعني 9ارب ڈالر اس ملك كے ترقياتي كاموں اور انسان دوستانہ امور كے مد ميں دئے گئے۔ در حقيقت  اس امداد كا بڑا حصہ پاكستان كي فوج كو ديا گيا تا كہ وہ دھشتگردي كے خلاف عالمي جنگ ميں بھر پور حصہ لے۔ امريكہ نےيہ بھي كہا ہے كہ ہر سال پاكستان كو 5/1ارب ڈالر مالي امداد اقتصادي امور كيلئے اور 3 ارب ڈ ...
alwaght.net
پاکستان کی سیاست میں پاکستان عوامی تحریک کا کردار
تجزیہ

پاکستان کی سیاست میں پاکستان عوامی تحریک کا کردار

Tuesday 21 April 2015 ،
صرف اور صرف علامہ طاہرالقادري كي ذات اور شخصيت كي وجہ سے پہچاني جاتي ہے اور اسي وجہ سے اس جماعت كے فيصلوں ميں علامہ طاہرالقادري كا بڑا عمل دخل ہے اور علامہ طاہرالقادري كي پاكستان ميں غير موجودگي ميں اس كا احساس شدت سے كيا گيا كہ ان كي عدم موجودگي ميں پارٹي كي سياسي سرگرمياں نہ ہونے كے برابر ہے اور د ...
alwaght.net
پاکستان کے مذہبی گروہوں کے اختلافات:
تجزیہ

پاکستان کے مذہبی گروہوں کے اختلافات:

Wednesday 22 April 2015 ،
صرف ايك فرقہ نہيں بلكہ يہ خود بھي تين حصوں ميں تقسيم ہوجاتا ہے۔ 1.   بريلوي 2.   ديو بندي 3.   اہل حديث (وہابيت) اگر آبادي كے لحاظ سے ديكھيں تو بريلوي زيادہ ہيں ۔ ان كے بعد ديو بندي اور آخر ميں اہل حديث كا نام آتا ہے۔ پس موجودہ تحقيقات كے مطابق بريلوي مذہب آبادي كے لحاظ سے ۵۰ سے ۵۵ فيصد ہے جب ...
alwaght.net
سعودی عرب کا ترکی  اور مصر  کے ساتھ اتحاد: مستقبل میں پیش آنے والے چلینجز
تجزیہ

سعودی عرب کا ترکی اور مصر کے ساتھ اتحاد: مستقبل میں پیش آنے والے چلینجز

Wednesday 22 April 2015 ،
صرف اس شرط پر استوار كرنا چاہتا ہے  كہ اگر وہ اخوان المسلمين كي پشت پناہي نہ كرے، تركي كے صدر نے اس شرط كي شديد مخالفت كي  اور اسے اپنے اعتقادات ميں سے قرار ديا، بالكل اسي طرح كہ سعودي عرب كي پاليسي  اس تنظيم كے ليےملك سليمان كے دوران بادشاہي ميں تبديل ہوئي، كہ اخوان يمني (حزب اصلاح) كے ساتھ سعودي ع ...
alwaght.net
داعش کے خلاف اتحاد میں سعودی عرب کا کردار
تجزیہ

داعش کے خلاف اتحاد میں سعودی عرب کا کردار

Wednesday 22 April 2015 ،
صرف سني قبائل  كے لوگوں كي مدد كي جائے اور شام كے مخالفين كي تربيت كو ترجيح دي جائے۔ كيونكہ سعودي عرب امريكہ كي طرف سے پريشاني ميں مبتلاء ہے۔ جسكي وجہ باراك اوبامہ كا  شام كي جنگ اور ايران كے بارے ميں اپني پاليسي ميں اتار چڑھاؤ كا ظاہر كرنا ہے۔ اسي لئے اس پر زيادہ اعتماد نہيں كيا جاسكتا۔ سعودي عرب ...
alwaght.net
پاکستان کو دھشتگردی کے خلاف جنگ میں 100 ارب ڈالرکا نقصان
خبر

پاکستان کو دھشتگردی کے خلاف جنگ میں 100 ارب ڈالرکا نقصان

Monday 4 May 2015 ،
صرف پاکستان کا معاملہ نہیں ہے، بلکہ یہ علاقائی چیلنج اور عالمی چیلنج اور لڑائی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی برادری پاکستان سے چاہتی ہے کہ وہ عسکریت پسندوں کا تعاقب کرے اور ان کی پناہ گاہوں کو تباہ کردے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلح افواج نے قوم اور حکومت کی مکمل حمایت کے ساتھ یہ آپریشن شروع کی ...
alwaght.net
افغانستان میں داعش کے اثر و رسوخ کے علامات پر ایک نظر
تجزیہ

افغانستان میں داعش کے اثر و رسوخ کے علامات پر ایک نظر

Wednesday 6 May 2015 ،
صرف بڑھ رہی ہے بلکہ پریشانی کا باعث بھی ہے۔  اس سے پہلے افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر جان کیمبل نے بھی اس کی تائید کی ہے کہ  ہمارے پاس کچھ رپورٹس ہیں جن کی بنیاد پر پاکستان کے ساتھ ساتھ افغانستان میں بھی دہشت گرد گروہ داعش کے ہینڈبل نشر ہوتے ہیں  اور نئے لوگ غیر معمولی تنخواہیں ملنے کے وعدے کے ساتھ  ...
alwaght.net
طالبان کا سیاسی اور   نظریاتی نقطه نظر
تجزیہ

طالبان کا سیاسی اور نظریاتی نقطه نظر

Wednesday 6 May 2015 ،
صرف اور صرف  اسلامی حکومت کا احیاء هے  موجوده صورت حال میں  پاکستانی طالبان  جمعیت علمای هند کے افکار کو عملی جامه پهنانے کے لئے   پاکستان میں  اسلامی  طرز کی حکومت بنانے کی کوشش میں ہیں.طالبان  کی نظر میں  خلافت اور امارت میں عوام اور  گروهوں کی کوئی جگه نهیں بلکه  حل و عقد کے حامی  قبائل کے سر ...
تعداد کل صفحات: 78

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے