نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
صرف اصول دین بلکہ فروعات میں بھی اتحاد کے اس قدر مواقع فراہم ہیں ان سے معلوم ہوتا ہےکہ مسلمانون کے درمیاں کوئي قابل ذکر اختلاف ہے ہی نہیں اور کوئي چیز نہیں ہے جس سے ان کے درمیاں اتحاد وجود میں نہ آسکے۔ سارے مسلمان ایک فلسفہ کائنات کے حامل ہیں۔ وہ سب خدائے واحد کی عبادت کرتے ہیں، سب کے سب رسول اللہ ...
صرف امن قائم نہیں ہوا ہے بلکہ خود امریکی فوجی افغان عوام کے قتل عام اور اس ملک میں بدامنی کے پھیلنے کا باعث بن چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ امریکہ افغان عوام کے لئے قابل قبول بھی نہیں ہے ۔ طالبان کے ساتھےگفتگو کی پالیسی کی وجہ سے افغان عوام امریکہ کواپنا دشمن سمجھتے ہیں ۔ بنابر ایں افغان عوام کی نظر میں ام ...
صرف کردیتی هے .
معتبر ذرائع کے مطابق پاکستا ن کا یه فیصله(سعودی عرب اور یمن کی جنگ میں غیر جانبداری انتهائی عقلی اور منطقی تھا.اگر پاکستان اس کے برعکس یمن میں اپنی فوج داخل کردیتا تو اس کو بهت سارے جنازے اٹھانے پڑتے کیونکه سعودی عرب کی کرایه دار او ر ناتجربه کار فوج پاکستان آرمی کو سپ ...
صرف ایک ہتھکنڈا ہیں لہذا ان کے استعمال کی تاریخ بھی معین ہے ۔ ایسا نظرآرہاتھا کہ عراق میں گزشتہ سال رونما ہونے والی تبدیلیوں اور داعش کی تیزی سے پیش قدمیوں سے پہلے تک اس کے استعمال کی تاریخ ابھی باقی تھی اس لئے کہ مغربی حکومتوں اور ان کے علاقائی اتحادیوں کو شام میں بحران آفرینی کے چار سال بعد بھی ا ...
صرف يمن كے لئے خطرہ ہے بلكہ يہ دہشت گرد تنظيم علاقے كي تمام قوموں اور ممالك كے لئے بھي خطرے كا باعث بني ہوئي ہے- عوامي انقلابي تحريك انصاراللہ نے كہا كہ يمن كے عوام مناسب وقت پر سعودي جارحيتوں كا مناسب جواب ديں گے۔ انصار اللہ كے بيان ميں آيا ہے كہ ہمارا مقصد آل سعود كے مكروہ چہرے سے نقاب ھٹانا ہے او ...
صرف ايك ہي مركز نہيں ہونا چاہيے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے كہ يورپي ملكوں كو امريكہ كے يكطرفہ اقدامات اور دنيا پر اپني چودھراہٹ جمانے سے تشويش لاحق ہے۔
ہرچند نيٹو كي جانب سے جوان اور پرتحريك يورپ كے لئے سكيورٹي، دفاع اور كرائسس مينجمينٹ نيز اشتراك مساعي كے نعرے بڑے جذاب تھے ليكن ان نعروں نے بوڑھے يورپ كو ا ...
صرف ايران تك ہي محدود نہ رہا بلكہ اس كے آثار عالمي سطح پر ديكھے گئے۔ تحقيقات سے ظاہر ہوا ہے كہ اسٹكس نيٹ كے حملوں سے يورپ ميں ايك لاكھ سے زائد كمپيوٹروں كو نقصان پہنچا ہے، روس كي ايٹمي تنصيبات بھي متاثر ہوئي ہيں اور عالمي سطح پر سات ہزار چھے سو بجلي گھر اور كميكل نيز پٹروكميكل كے فعال كارخانے متاثر ...
صرف نوٹي فكيشن جاري ہونا باقي ہے، اس سلسلے ميں وفاقي حكومت نے ہميں ايك ہفتے كا وقت ديا ہے۔
اس سے قبل وزيراعليٰ خيبر پختونخوا كي سربراہي ميں مختلف سياسي جماعتوں كے منتخب اركان اور رہنماؤں و كاركنوں كي بڑي تعداد نے خيبر پختونخوا ہاؤس سے پارليمنٹ ہاؤس تك مارچ كيا۔
صرف چند روز بعد ملك سلمان كے خلاف مقرن بن عبدالعزيز كا بيان اور سعودي فرمانروا پر لگايا جانے والا ہٹ دھرمي كا الزام ، سعودي عرب ميں اقتدار اور محوريت كي جنگ كي واضح علامت ہے۔ وہ اس طرح كہ پہلي مرتبہ مقرن بن عبدالعزيز نےسعودي عوام سےدرخواست كي ہےكہ ملك سلمان كي ہٹ دھرمي كے خلاف مزاحمت كريں۔ يہ ايسي ...
صرف ايك حربہ ہے تاكہ اسرائيل كو بظاہر دور ركھ كر اس كے مفادات كا خيال ركھا جائے۔
2015 كا كيمپ ڈيوڈ اجلاس
كہا جارہا ہے كہ اس اجلاس كے حوالے سے سعودي شاہ سلمان اور امريكي صدر باراك اوباما كے درميان مختلف مسائل پر تفصيلي تبادلہ خيال ہوا ہے تاہم اس اجلاس ميں خليج فارس كے ممالك كے دفاع كے لئے ايك ...