نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
صرف ايران كے ايٹمي پروگرام سے ہي پرابلم نہيں ہے جسے امريكہ حل كرنے كي كوشش كررہا ہے بلكہ بہت سے مبصرين كے خيال ميں سعودي عرب كي بنيادي مشكل يہ ہے كہ ايران كے ساتھ ايٹمي معاہدے كي صورت ميں ايران گوشہ نشيني سے نكل جائے گا اور اپني مالي بنيادوں كو مضبوط بنا كر اپنے اثر و رسوخ ميں زيادہ سے زيادہ اضافہ ك ...
صرف غير انساني اور نسل پرستانہ مقاصد ہي ہوتے ہيں- يہي وجہ ہےكہ فلسطين پر قبضے كي ابتداء سے اب تك فلسطيني اور خطے كے عوام اس توسيع پسند حكومت كي سازشوں اور ريشہ دوانيوں سے كبھي محفوظ نہيں رہے ہيں- يہ ايسي حالت ميں ہے كہ جب وقت گزرنے كے ساتھ ساتھ اس حكومت كے ايٹمي ہتھياروں سميت عام تباہي پھيلانے والے ...
صرف امريكہ سے خريدا ہے ۔جديد ترين ہتھياروں اور وسيع عالمي حمايت كے باوجود سعودي عرب كو يمن ميں اپنے اہداف حاصل كرنے ميں شديد ناكامي كا سامنا كرنا پڑ رہا ہے دوسري طرف يمنيوں نے پرانے اور روايتي ہتھياروں سے جارحين كو ناكوں چنے چبوا دئيے ہيں۔يمني مجاہدين نے اس صورت حال ميں بھي سعوديوں كي كم سے كم پانچ ...
صرف ايك بٹن دبانے كي مرہون منت ہيں۔اگر يہ بات كہي جائے كہ نئي نسل كي تعليم و تربيت كا مكمل بيڑہ بھي ميڈيا نے اٹھا ليا ہے تو غلط نا ہوگا دوسري طرف آج دنيا ميں اقتدار كي تعريف بدل چكي ہے اور اب ايٹم بم اور پيشرفتہ ٹيكنالوجي كو بڑي طاقتيں، تسلط پسندي كے حربے كے طور پر استعمال نہيں كرتيں بلكہ رابط ...
صرف پاكستان ہي نہيں ، اسلام كا چہرہ بھي مسخ كر ديا ہے ۔ ہم حق كي جنگ كر رہے ہيں ، جيت كر رہيں گے پاكستان كے وزير داخلہ نے كہا ہے كہ دہشت گردوں نے صرف پاكستان ہي نہيں ، اسلام كا چہرہ بھي مسخ كر ديا ہے ۔ ہم حق كي جنگ كر رہے ہيں ، جيت كر رہيں گے چودھري نثار نے كہا دہشتگردي كا علاج لڑنے سے نہيں متحد ر ...
صرف داخلی سطع پر مرتب نہیں ہوںگے بلکہ بیرونی اثرات بھی یقینی ہیں۔یاد رہے ترکی میں سات جون کو پارلیمانی انتخابات منعقد ہورہے ہیں جس میں بیس سیاسی جماعتیں اور ایک سو ساٹھ آذاد امیدوار شرکت کررہے ہیں۔ان انتخابات میں ترپن ملین رائے دہندگان ملک کے اندر اور تین ملین ملک سے باہر اپنے حق رائے دہ ...
صرف داخلی سطع پر مرتب نہیں ہوںگے بلکہ بیرونی اثرات بھی یقینی ہیں۔یاد رہے ترکی میں سات جون کو پارلیمانی انتخابات منعقد ہورہے ہیں جس میں بیس سیاسی جماعتیں اور ایک سو ساٹھ آذاد امیدوار شرکت کررہے ہیں۔ان انتخابات میں ترپن ملین رائے دہندگان ملک کے اندر اور تین ملین ملک سے باہر اپنے حق رائے دہ ...
صرف روہنگیا مسلمان ہی تشدد کا شکار ہیں- میانمار کے مسلمان اپنے ملکی حالات تنگ آکر دوسرے ممالک کی طرف ہجرت کررہے ہیں۔میانمار سے فرار ہو کر انسانی اسمگلروں کے چنگل میں پھنسنے والے اور جنوب مشرقی ایشیا کے علاقے کے سمندر میں سرگرداں ہزاروں روہنگیائی مسلمانوں کے حالات، گزشتہ چند روز کے دوران اس علا ...
صرف نيتن ياھو كي دائيں بازو كي حكومت ہي ہے جو ايران كے ساتھ پانچ جمع ايك گروپ كے مجوزہ ايٹمي معاہدے كي مخالف رہ گئي ہے۔ خليج فارس ميں ايران كے عرب ہمسايہ ملكوں نے امريكہ سے سكيورٹي ضمانتيں لينے كے بعد يہ ثابت كرديا ہے كہ صيہوني حكومت عملي طور سے گوشہ نشين ہوچكي ہے۔
الوقت- مريكي صدر باراك اوباما خل ...
صرف يمن كے مسئلے كے باعث نہيں ہے بلكہ اس كي ايك بنيادي وجہ سعودي عرب كي جانب سے، پاكستان كے ان بہت سے ديني مدارس كي مادي اور نظرياتي امداد ہے الوقت ؛ پاكستان سني اتحاد كونسل كے سربراہ نے كہا كہ پاكستان كي جانب سے يمن كے مسئلے ميں غير جانبدار رہنے اور اس ملك پر حملے ميں شامل نہ ہونے كے فيصلے كے بعد ...