نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سامراجی طاقتوں کا بنیادی مقصد فلسطین کے مسئلے کو فراموش کر دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کی آزادی کے لئے جدوجہد ایک اسلامی اور جامع جدوجہد ہے اور اس جدوجہد کو جاری رکھنا تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے جبکہ فلسطین کو ایک داخلی یا عرب مسئلے کے طور پر محدود کرنا بہت بڑی غلطی ہے۔
سامراجی طاقتیں ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کو بدامنی اور دہشت گردی کا سرچشمہ قراردیا ہے۔
آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو اسلامی نظام کے اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات میں فرمایا کہ علاقے اور عالم اسلام میں پھیلی بدامنی کا سرچشمہ سامراجی طاقتیں ہیں جن میں امریکہ س ...
سامرا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 24 عام شہری جاں بحق اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔ الوقت - عراق کے شمالی شہر سامرا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 24 عام شہری جاں بحق اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، اتوار کی صبح عراق کے سامرا شہر میں امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما ...
سامراجی طاقتیں اپنے مفادات کے لئے مسلم ممالک کے درمیان اختلافات سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔
اس موقع پر شام کے سکریٹری خارجہ نے ایران کو عالم اسلام اور علاقے کا اہم اور طاقتور ملک قرار دیا اور کہا کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنے کے لئے علاقے میں دہشت گرد گروہوں سے مقابلہ کے لئے علاقائی ممالک او ...
سامراجیت مسلط ہے۔ الوقت۔ بحرین کے ائمہ جمعہ و جماعت نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بحرین کے علاقہ الدراز میں شیعوں کی نماز جمعہ ہفتہ سے منعقد نہیں ہوسکی ہے تاکید کہ شیعوں کی نماز جمعہ کے انعقاد پر مکمل طور سے بحرینی سامراجیت مسلط ہے۔
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے ائمہ جمعہ و جماعت ن ...
سامراجی طاقتیں اپنے مفادات کی حفاظت کے لئے قوموں کے درمیان اختلافات پیدا کر رہی ہیں۔ امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے مارچ میں شریک زائرین نے مظلومین کی حمایت اور دہشت گردی سے جدوجہد پر خصوصی زور دیا۔
اس خط پر اب تک ہزاروں لوگوں نے دستخط کئے ہیں۔ اس بات کا اندازہ ہے کہ 10 لاکھ سے زیاد ...
سامراجی طاقتوں سے جدوجہد کا اپنا فریضہ انجام دیتے رہیں گے۔
اس وقت سید الشہداء اور نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار حسینی حضرت عباس علیہ السلام کے روضوں کے درمیان زائرین کا سیلاب نظر آ رہا ہے اور کربلاء کا پورا ماحول لبیک یا حسین کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہا ہے۔
عراقی حکومت نے بھی ...
سامراء شہر میں ایئر فورس نے داعش کے ایک تیل ٹینکر کو تباہ کر دیا جس میں بم نصب تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس تیل ٹینکر کا پتا ڈرون طیارے سے لگایا گیا اور پھر اسے تباہ کر دیا۔
اس سے پہلے عراقی وزیر اعظم نے صوبہ نینوا کے ایک تہائی علاقے کے داعش کے قبضے سے آزاد ہونے کی اطلاع دی ہے۔ حیدر العبادی نے موصل ...
سامراجی طاقتوں کے خلاف مزاحمت اور اسی طرح دفاع مقدس کے زمانے، پارلیمنٹ کی سربراہی، صدارتی عہدے اور تشخیص مصلح نظام کونسل کی سربراہی کے مختلف دورانیہ میں ان کی خدمات اور ذمہ داریوں کو کبھی فراموش نہیں کر پائے گی۔
واضح رہے کہ تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجا ...
سامراجی طاقتوں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرنا چاہتی۔
اسی طرح انصار اللہ کے سربراہ نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ جب دشمن کو یمنی قوم کے خلاف فوجی کارروائی میں شکست اور مایوسی ہاتھ لگی تو وہ یمن پر ثقافتی حملہ کرکے اس کی تلافی کرنا چاہتا ہے۔