نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دارالحکومت آستانہ میں منعقد اس کانفرنس میں شامی مخالفین کے نمائندوں نے شرکت نہیں کی ۔
یہ مذاکرات ایران کی تجویز پر اور روس و ترکی کے تعاون سے ہو رہے ہیں۔
اس طرح کے پہلے مذاکرات 23 اور 24 جنوری کو دوسری مذاکرات 15 اور 16 فروری کو اسی شہر میں ہوئے تھے۔
دارالحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی پر میزائل سے حملہ کیا۔
فروری کے آغاز میں بھی یمنی فوج نے ریاض کے مغرب میں واقع ایک فوجی چھاؤنی کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ میزائل سے کتنا جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
چاروں طرف سے محاصرے کے باوجود، ریاض میں واقع فوجی ...
دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ہوئے بم دھماکے میں 23 افراد جاں بحق اور کئی درجن زخمی ہوئے ہیں۔ الوقت - عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ہوئے بم دھماکے میں 23 افراد جاں بحق اور کئی درجن زخمی ہوئے ہیں۔
عراق کے دارالحکومت سے موصولہ خبروں کے مطابق پیر کو بغداد کے جنوب میں واقع حی العامل نامی علاقے می ...
دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ الوقت - برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
حملے میں ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوا ہے جبکہ 40 افراد زخمی ہوئے ...
دارالحکومت دمشق اور اس ملک کے دیگر علاقوں میں حالیہ دنوں میں کئی دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں۔
گزشتہ 11 مارچ کو دمشق کے مشہور و تاریخی قبرستان باب الصغير میں دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں 150 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے تھے جبکہ گزشتہ 15 مارچ کو دمشق میں ہی عدلیہ کی ایک عمارت میں ہوئے بم دھماکے ...
دارالحکومت ڈھاکہ کے ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔ الوقت - بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔
بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا لیکن اس سے کوئی جانی نقصان ...
دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ الوقت - یمن کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی ...
دارالحکومت بغداد میں ہوئے دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔ الوقت - عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوئے دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہوئے۔
موصولہ رپورٹ ک ...
دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع يرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں میں درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ الوقت - شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع يرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں میں درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے جنوب میں ...
دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقوں میں عمارتوں میں چھپے دہشت گردوں پر شدید بمباری کی۔
اسی طرح شام کے جنوبی علاقے درعا اور اس کے نواحی علاقوں میں فوج کے جنگی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 20 دہشت گرد مارے گئے جبکہ النصرہ فرنٹ کا ہیڈکوارٹر بھی تباہ ہو گیا۔
شام کی فوج نے اسی طرح ...