:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے : شام

Friday 24 March 2017
اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے : شام

الوقت - شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو الگ الگ خط لکھ کر کہا ہے کہ دمشق اور شام کے دیگر علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا مقصد، جنیوا مذاکرات کو متاثر کرنا اور آستانہ مذاکرات کو ناکام بنانا ہے۔

شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملوں میں ترکی، سعودی عرب اور قطر کی خفیہ ایجنسياں ملوث ہیں۔

ان دونوں مراسلوں میں شام کی وزارت خارجہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ دمشق، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دمشق اور اس کے آس پاس دہشت گردوں کی جانب سے کئے جانے والے جرائم کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔

یاد رہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق اور اس ملک کے دیگر علاقوں میں حالیہ دنوں میں کئی دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں۔

گزشتہ 11  مارچ کو دمشق کے مشہور و تاریخی قبرستان باب الصغير میں دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں 150 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے تھے جبکہ گزشتہ 15 مارچ کو دمشق میں ہی عدلیہ کی ایک عمارت میں ہوئے بم دھماکے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق اور دسیوں دیگر زخمی ہوئے تھے۔

ٹیگ :

شام وزارت خارجہ ذمہ داری عمل دہشت گرد تکفیری

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے