نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خطبہ سے پہلے اپنی تقریرمیں کہا کہ امریکہ کے افغانستان پر فوجی حملے کے خاتمے کےبعد سے، یعنی گذشتہ 14 سال سے موجودہ روسی فیڈریشن کے ایران کے ساتھ اچھے سیاسی روابط ہیں اور اب خطے میں پیش آنے والے بعض مسائل، جیسے شام کے بحران میں روس ایران کا ہم خیال ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، روس ا ...
خطبہ حج کے دوران مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزآل شیخ نے کہا ہے کہ دشمن اسلام کا لبادہ اوڑھ کراسلام کی جڑ کو کمزور کررہے ہیں اور داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اسلام کو تمام مذاہب پر فضیلت حاصل ہے، اسلام کا بنیادی فلسفہ امن اور صرف امن ہے، اسلام کے علاوہ کوئی دین ...
خطبہ نمبر ایک سو بانوے میں اس بارے میں فرماتے ہین کہ انسان کے اندر غیرت ہو تو پسندیدہ اخلاق اور نیک کاموں میں بھی غیرت ہونی چاہئیے اس کے بعد حضرت نے وفائے بعہد ، ہمسایہ کے حقوق کا خیال، بخشش ، تکبر سے پرہیز اور دیگر اچھے اخلاق کو شایستہ قرار دیا ہے ۔
چنانچہ جب تعصب اور غیرت کی با ...
خطبہ دینے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ شیخ الراضی کو اس کے بعد گرفتار کیا گیا جب ان کا ایک ویڈیو جاری کیا گیا جس میں انھوں نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی تعریف کی تھی۔
آیت اللہ الراضی نے کہا تھا کہ حزب اللہ عربوں کی عزت دار اور سرفراز تنظیم ہے اور اس سے مسلمانوں اور عربوں کے سرب ...
خطبہ پراگ (2009) یاد دلاتے ہیں جب وہ نئے نئے صدر بنے تھے۔ انھوں نے واضح لفظوں میں کہا تھا کہ نیوکلیائی سلامتی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک دنیا میں نیوکلیائی اسلحہ موجود ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا تھا کہ یہ امریکا کا اخلاقی فرض ہے کہ دنیا کو نیوکلیائی اسلحہ سے پاک کرنے کی مہم کی سربراہی کرتا رہے۔ اگر بارا ...
خطبہ خلافت پڑھا تھا تاہم دو سال سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے بعد 23 مئی 2016 کو آخرکار عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم پر عراقی فوج اور رضاکار فورس (الحشد الشعبی) نے داعش کے جنگل سے فلوجہ شہر کو آزاد کرانے کے لئے وسیع آپریشن شروع کر دیا۔ فلوجہ شہر کی جانب عراقی فورس کی تیز پیشرفت اور داعش کے ارد گر ...
خطبہ میں عراق، ترکی، بنگلا دیش اور کچھ دیگر ممالک میں ہونے والے دھماکوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس سال بعض ممالک میں دہشت گردوں کے ہاتھوں جو اپنے آقاؤں کے حکم کے مطابق حقیقی اسلام کی جگہ جعلی اسلام پھیلانا چاہتے ہیں، عید کا دن یوم سوگ میں تبدیل ہو گیا اور یہ مجرمانہ اقدامات امریکہ، برطانیہ اور صیہون ...
خطبہ حج نہیں دیا۔ الوقت - سعودی عرب کے انتہا پسند مفتی شیخ عبد العزیز آل شیخ نے اس سال خطبہ حج نہیں دیا۔
اسوشیٹیڈ پریس نے سعودی اخبار الرياض کے حوالے سے لکھا ہے کہ آل شیخ اس سال حج کا خصوصی خطبہ نہیں دیں گے لیکن اس بات کا ذکر نہیں کیا کہ وہ کیوں خطبہ نہیں دے رہے ہیں۔ ایسا تین دہائی سے زیادہ وقت می ...
خطبہ دینے سے روک دیا گیا تھا، دعوی کیا کہ گلے میں کچھ پریشانی کی وجہ سے انہوں نے خطبہ حج نہیں دیا۔ الوقت - سعودی عرب کے مفتی اعظم نے جنہیں اس سال عرفہ کا خطبہ دینے سے روک دیا گیا تھا، دعوی کیا کہ گلے میں کچھ پریشانی کی وجہ سے انہوں نے خطبہ حج نہیں دیا تاہم رای الیوم نے دوسرا سبب ہی بتایا ہے۔
شیخ عب ...
خطبہ نہ دینے کی وجہ سے دو سنی اماموں کو اس دہشت گرد گروہ نے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ عراق کے سیکورٹی ذرائع نے بھی سنیچر کو بتایا کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی عراق کے تكريت شہر میں ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چار عراقی فوجیوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان کا سر قلم کر دیا۔
در ایں اثنا عراقی فوج ...