نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جیل کی سزا ہوئی۔ یہ حملہ آور امریکی خاندان سے تعلق رکھتا تھا اور اس کی پیدائش فلوريڈا میں ہوئی تھی ۔
11 ستمبر 2001 کو القاعدہ کے 19 عناصر نے چار مسافر طیاروں کو ہائی جیک کر لیا۔ دو طیارے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جڑواں عمارتوں سے ٹکرائے۔ ایک ہوائی جہاز پینٹاگن کی عمارت پر گرا اور چوتھا ...
جیل کے بارے میں ایمنیسٹي انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔
واضح رہے کہ ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں دعوی کیا تھا کہ شام کے بحران کے دوران دمشق کے مضافاتی علاقے صیدنايا کی جیل میں پانچ سے 13 ہزارافراد کو موت کی سزا دی گئی ہے۔
جیلوں میں بند ہیں، شام کی حکومت کے ساتھ نزدیکی تعاون کر رہے ہیں۔
تیونس کے وزیر خارجہ نے اسی قسم دہشت گردی کے معاملے میں ملزمان کی شناخت کے مقصد سے ٹیونس کے وفد کے شام کے دورے کی اطلاع دی۔ تیونس کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ موجودہ وقت میں شام کی جیلوں میں 43 تیونسیائی شہری بند ہیں جن پر دہشت گرد گرو ...
جیل میں قید بھی کر دیا گیا ۔
پینٹاگن کا یہ جاسوس غریب دہی علاقوں کی کمس لڑکیوں کو اپنی خادمہ کے طور پر استعمال کرتا تھا اور ان سے کہتا تھا کہ اس کے عوض ان کے گھر والوں کو بھاری رقم دی جائے گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کا یہ جاسوس مذکورہ لڑکی کو یہ قبول کرنے پر مجبور کرتا تھا کہ اس کے گھر وا ...
جیل میں داعش کے دہشت گردوں نے جون 2014 میں عراقی قیدیوں کا قتل عام کیا تھا۔ 2014 میں داعش کی جانب سے عراق کے دوسرے سب سے بڑے شہر موصل پر قبضہ کر لیا گیا تھا۔ موصل کے مشرقی حصہ داعش کے قبضہ سے آزاد ہو چکا ہے۔ عراق فوج نے 19 فروری کو مغربی موصل کو آزاد کرانے کا آپریشن شروع کیا تھا۔
جیل میں جاں بحق ہوگیا ہے۔ الوقت - بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی جیل میں جاں بحق ہوگیا ہے۔
بحرین سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اس ملک کی الجو سینٹرل جیل میں محمد سہوان نامی قیدی کو شہید کر دیا گیا ہے۔
2017 کے آغاز میں جب سے 10 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوئے ہیں، آل خلیفہ کی جیل انتظامیہ نے جیلوں میں بند ...
جیلانی نے کہا کہ ملک کی عدالت کا کام معاہدہ کرانا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ گفتگو اس سے پہلے بھی ناکام رہی ہے لہذا اب کورٹ سے باہر معاملہ حل ہونا ممکن نہیں ہے۔
آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ٹویٹ کیا کہ ہمیں 1992 سے ہی انتظار ہے کہ بابری مسجد شہید کرنے والوں میں اڈوانی، ج ...
جیلوں میں بند ہیں۔ قیدیوں سے متعلق فلسطینی کی کمیٹی نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجی جیل میں بند تقریبا تمام بچوں کو ایذائیں دیتے ہیں، ان کو مارتے پیٹتے ہیں اور ان کی توہین کرتے ہیں۔
جیلوں کو بھی نشانہ بنایا جس کے دوران تین بكتربند گاڑیاں تباہ ہوئیں۔
دوسری جانب شام کی فوج نے حماۃ شہر کے شمال میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے دوران معردس شہر کو آزاد کرا لیا جس کے دوران بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
اس جھڑپ کے بعد فوج اور اس کی اتحادی فورسز کی ...