نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
باہمی اتحاد کو برقرار رکھنا بھی اس کانفرنس کا ایک اہم مقصد ہے۔ امت اسلامیہ کو اگر صیہونی حکومت اور اس کے حامی ممالک سے مقابلہ کرنا ہے تو ضروری ہے کہ پہلے باہمی یکجہتی پیدا کریں تاکہ صیہونی حکومت کا مقابلہ کر سکیں۔
کانفرنس کی اہمیت : بین الاقوامی دانشوروں اور مشہور سیاست داں نیز عالمی میڈیا کی ...
باہمی احترام کے بنیاد پر گفتگو پر یقین رکھتی ہے۔
جواد ظریف نے کہا کہ امریکا میں نئے صدر کے بر سر اقتدار آنے اور ایران کے میزائل تجربات کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ ایران جب بھی تکنیکی لحاظ سے ضروری سمجھے گا اپنے میزائل تجربات انجام دے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح الفاظ میں کہا کہ کہ ...
باہمی تعاون سے علاقے میں پیشرفت کر سکتے ہیں اور علاقے کی اقتصادی ترقی کو متحرک کر سکتے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ای سی او کو چاہئے سائنس کے شعبے میں اہداف کے حصول کے لئے تمام رکن ممالک کے کردار کا تعین کرے تاکہ تمام اراکین اپنی ذمہ داریوں کی شناخت کر سکیں اور انہیں پورا کرنے کی کوشش کری ...
باہمی زندگی بسر کریں کیونکہ ان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی جیسے مشترک دشمن کا سامنا ہے۔
سرگئی لاوروف نے تاکید کی کہ شروعات میں ہی عرب یونین میں شام کی رکنیت ختم کرنے کی وجہ سے دمشق اور ہمسایہ ممالک کے درمیان گفتگو کے امکانات ختم ہوگئے اور بعض عرب شرکاء نے ماسکو سے رابطہ کرکے یہ اعتراف کیا ہے کہ یہ ...
باہمی دلچسپی اور علاقائی مسائل پر گفتگو کی۔
اس ملاقات میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی موثر کاروائیوں، رد الفساد آپریشن اور علاقے میں امن و استحکام کے قیام میں پاک فوج کے کردار کی قدردانی کی۔
باہمی رضامندی سے حل کرنے کی سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے ۔ الوقت - بابری مسجد تنازع کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کی سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے وہیں دوس ...
باہمی تعاون کے شعبوں میں دونوں ممالک کے تعاون میں توسیع کے عمل میں ایک نیا باب کھل جائے گا۔
انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں ایران اور روس کے تعاون کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یقینا یہ تعاون، علاقے اور دنیا میں امن، سیکورٹی اور استحکام کے عمل پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
اس ملاقا ...
باہمی تعاون میں توسیع پر زور دیا گیا ہے۔
مشترکہ اعلامیہ میں 2016 سے 2020 تک ایران اور روس کے درمیان تعاون کے روڈ میپ پر مکمل طور پر عمل در آمد پر بھی زور دیا گیا ہے۔
اس بیان کے مطابق ایران اور روس نے وسیع اسٹریٹجک تعاون کی توسیع پر عزم کا اظہار کیا ہے۔
ایران اور روس نے اسی طرح اپنے اس مشترکہ بیان ...
باہمی تعاون کرتے آ رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ شام میں داعش کے خلاف جدوجہد کے تحت روس نے گزشتہ سال ایران کے ہمدان فوجی اڈے کے استعمال کی اجازت مانگی تھی۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار کسی ملک نے ایران سے اس کا فوجی اڈہ استعمال کرنے کی درخواست کی تھی۔
باہمی اختلافات سے متعلق ہے اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ان تنازعات اور فاصلو کو برطرف کر دیں۔
واضح رہے کہ تقریبا 11 لاکھ کی آبادی والے روہنگیا مسلمان بنیادی طور پر میانمار کے راخين صوبے میں رہتے ہیں اور کئی دہائیوں سے وہ شدت پسند بودھسٹوں کے مظالم کا شکار ہیں۔ 2012 میں اس صوبے میں روہنگیا مسلمان ...