نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
افطاری و سحری کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے الوقت- ایران کی امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف سے غزہ میں جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والوں کے درمیان امداد تقسیم کی جارہی ہے- امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف سے غزہ کے شہریوں میں افطاری و سحری کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے- امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کے ...
افطار ڈنر کے موقع پر کہا کہ علما کو معاشرے میں اتحاد کے لئے کام کرتے رہنا چاہئے۔
صدر حسن روحانی نے کہا کہ آج خطے اور دنیا میں اسلام کی تبلیغ جیسے اہم فریضے کی ادائیگی میں ہمیشہ سے زیادہ اعتدال سے کام لینے کی ضرورت ہے اس لئے کہ اسلامو فوبیا یا اسلام سے ڈرانے کی مہم کے ساتھ ساتھ آج کچھ لوگوں کی طرف سے ...
افطاری کے بعد واپس فیصل آباد جارہے تھے کہ جھنگ روڈ دوانہ کے مقام پر موٹر سائیکل پر سواردھشتگردوں نےان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے صاحبزادہ حامد رضا شدید زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ترجمان سنی اتحاد کونسل کے مطابق حامد رضا کے محافظوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرار ہوگئے۔ صاحبزادہ ...
افطار ڈنر میں ایران کی طرف سے تشدد اور انتہا پسندی سے پاک دنیا کی قرارداد منظور کرائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ میں اس قرارداد کی منظوری دنیا کے بدخواہوں کے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب تھا نیز اسلامی جمہوریہ ایران نے تاریخ کے حساس ترین حالات میں عدم تشدد کا پرچم بلند کیا-
ایران کے ...
افطار ڈنر کے موقع پرکہا کہ آج اسلام، جہاد اور قرآن کے نام کا غلط استعمال کیا جارہا ہے-
الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ اس سے بڑی تہمت اور ظلم کیا ہوسکتا ہے کہ انسان حق اور قرآن کا نام لے کر راہ حق و ہدایت اور قرآن کے ساتھ خیانت کرے- ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی معاشرے، د ...
افطار پارٹی سے خطاب میں کہا کہ نہ صرف سعودی فرمانروا ملک عبد اللہ نے ہی نہیں بلکہ اوباما، سارکوزی، حسنی مبارک، بادشاہ قطر اور اردوغان سبھی نے مجھ سے ایک ہی بات کہی کہ اے سعد، اپنی بزرگی، کرامت اور شخصی احساسات کو ایک طرف رکھو اور شام جاؤ کیونکہ بشار اسد نے مجھ سے کہا تھا کہ میں ایران سے جدا ہو ...
افطار کرتے تھے تو وہ شراب کا پہلا گھونٹ پیتے تھے۔
اس بار کے رمضان المبارک سے ٹھیک پہلے، دبئی کے سیاحت اور سیلز محکمہ نے پورے امارات کے ہوٹلوں کو ایک سادہ نوٹس جاری کیا۔ دبئی کے بار اور نائٹ کلب، ہوٹل سے ہی وابستہ ہوتے ہیں۔ حتی دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے بھی ایسے بنے ہوئے ہوتے ہیں گویا وہ براہ را ...
افطاری کا سامان لانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - جہاں ایک طرف صیہونی حکومت نے مسجد اقصی میں سحری اور افطاری کا سامان لانے پر پابندی عائد کر دی ہے، وہیں دوسری جانب رمضان کے موقع پر فلسطین میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کو قبلہ ...
افطار کرنے میں مصروف تھے۔
افسر نے بتایا کہ پہلا حملہ اس وقت ہوا جب موٹر سائیکل پر سوار ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑانے سے پہلے سیکورٹی اہلکاروں سے پوچھا کہ کیا وہ ان کے ساتھ کھانا کھا سکتا ہے۔
دوسری جانب یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں کئی عام شہری جاں بحق و زخ ...
افطار اور کھانے کا انتظام کر رہے ہیں۔ الوقت - نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ زكزكی ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے پڑوسیوں کے لئے افطار اور کھانے کا انتظام کر رہے ہیں، لیکن ایک فرق کے ساتھ اور وہ یہ کہ اس سال وہ جیل سے یہ کار خیر کر رہے ہیں۔
گزشتہ سال نائجریائی فوجیوں کے ہاتھوں سیکڑ ...