:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

دبئی اور امارات میں رمضان میں بھی ملے گی شراب

Thursday 23 June 2016
دبئی اور امارات میں رمضان میں بھی ملے گی شراب

الوقت - دبئی و امارات انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران دن کے وقت شراب کے استعمال کی پابندی ہٹا لی ہے۔   اس فیصلے سے دبئی انتظامیہ کے اس موقف کا اندازہ لگتا ہے کہ وہ امارات میں سیاحت اور شراب سے حاصل ہونے والے ٹیکس کی آمدنی کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ گزشتہ برسوں میں شراب پینے والوں کو مغرب تک انتظار کرنا ہوتا تھا۔ جب مسلمان مغرب کے وقت افطار کرتے تھے تو وہ شراب کا پہلا گھونٹ پیتے تھے۔
اس بار کے رمضان المبارک سے ٹھیک پہلے، دبئی کے سیاحت اور سیلز محکمہ نے پورے امارات کے ہوٹلوں کو ایک سادہ نوٹس جاری کیا۔ دبئی کے بار اور نائٹ کلب، ہوٹل سے ہی وابستہ ہوتے ہیں۔ حتی دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے بھی ایسے بنے ہوئے ہوتے ہیں گویا وہ براہ راست کسی ہوٹل سے ہی منسلک ہوئے ہوں۔ 31 مئی کو جاری کئے گئے نوٹس میں ہوٹل مالکان پر واضح کیا گیا ہے کہ رمضان کے ایام میں شراب کی فروخت عام قوانین کے مطابق ہی رہے۔
قوانین میں کی گئی نرمی پر سیاحت اور مارکیٹنگ کے شعبے کا کہنا ہے کہ ہماری ترجیح میں یہاں زیادہ سے زیادہ سیاحوں کا آنا یقینی بنانا ہے تاکہ ایک عالمی سطح  کے سیاحتی اسٹیشن کے طور پر دبئی کی اہمیت برقرار رہے۔  محکمے نے سیاحوں سے رمضان المبارک کے ایام میں اس کے قوانین کا احترام کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔ رمضان کے دوران دبئی میں دس لاکھ سے زیادہ سیاحوں کے آنے کی امید ہے۔
سیاحت کے علاوہ دبئی انتظامیہ کے پاس شراب کی فروخت کی ایک اور وجہ ہے۔ بار میں ملنے والی ہر شراب اور مخلوط مشروبات 30 فیصد مقامی ٹیکس ہے۔ اس کے ساتھ ہی شراب پر 50 فیصد درآمد  ٹیکس لگتا ہے، اسی لئے پینا زیادہ مہنگا ہو سکتا ہے تاہم سیاح اور رہائشی، دبئی ایئرپورٹ یا دکانداروں سے ٹیکس فری شراب بھی خرید سکتے ہیں۔

ٹیگ :

دبئی امارات شراب رمضان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے