:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف سے ضرورت مند لوگوں میں امداد کی تقسیم

Sunday 21 June 2015
امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف سے ضرورت مند لوگوں میں امداد کی تقسیم

الوقت-  ایران کی امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف سے غزہ میں جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والوں کے درمیان امداد تقسیم کی جارہی ہے- امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف سے غزہ کے شہریوں میں افطاری و سحری کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے- امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کے کو آرڈینیٹر وائل کریزم نے غزہ میں کہا کہ ہم غزہ کے ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے والے ایران کے مخیر افراد اور امام خمینی امداد کمیٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں- امام خمینی امداد کمیٹی کے علاوہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی بھی اب تک غزہ کے لوگوں، خاص طور سے گزشتہ سال صیہونی حکومت کی جارحیت کا نشانہ بننے والوں کے لئے، انسان دوستانہ امدادی کھیپیں بھیج چکی ہے- گزشتہ سال موسم گرما میں غزہ پر ہونے والے اسرائیلی حملوں میں تقریبا" دو ہزار تین سو فلسطینی شہید اور گیارہ ہزار زخمی ہوئے تھے- اسرائیل کی اس جارحیت میں ہزاروں رہائشی مکانات اور تجارتی و مذہبی مقامات بھی تباہ ہوگئے تھے- اس کے باوجود عالمی برادری نے ان حملوں کے نتیجے میں تباہ ہوجانے والے علاقوں کی تعمیر نو کے اپنے وعدے پر ابھی تک عمل نہیں کیا ہے

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے