نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
گوادر سے كراچي جانے والے پي آئي اے كي پرواز كو طيارے ميں سوار ہونے والے تين افراد نے اسلحہ كے زور پر اغوا كر كے ہندوستان لے جانے كي كوشش كي تھي
گزشتہ برس دسمبر ميں سزائے موت پر عمل درآمد شروع ہونے كے بعد سے اب تك مختلف جيلوں ميں 100 سے زائد مجرموں كو پھانسي دي جا چكي ہے۔
گوادر پورٹ سے صوبہ سندھ میں واقع نواب شاہ کے علاقے تک گیس پائپ لائن بچھائے گی۔ شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ گوادر پورٹ سے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کا کام دو پاکستانی کمپنیاں انجام دیں گی۔
پاکستان کے وزیر پیٹرولیم و قدرتی ذخائر کا کہنا تھا کہ نئی حکمت عملی کے تحت ...
گوادر کی جانب روانہ ہوئی تو پسنی کے قریب کالی گاڑی میں سوار مسلح افراد نے بس کے آگے گاڑی روک لی اور کوچ سے مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کر کے15 سے زائد افراد کو اتارا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ اغواء ہونے والوں میں بیشتر کا تعلق سندھ اور پنجاب سے ہے ۔ تاہم کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا کہ ...
گوادر سے جوڑے گی، اس کے بعد وہاں سے 75 کلومیٹر دور چابہار سے اس کو جوڑ دیا جائے گا۔ اس طرح سے گیس پائپ لائن کا جو منصوبہ ہے اس سے بھی دونوں ملک بہت زیادہ مستفید ہوں گے۔ وہ بھی بہت تیزی سے آگے کی جانب جائے گا، یہ پریس کانفرنس ہوئی جو مفتا صاحب کی جانب سے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کو انرجی کے شعبے ...
گوادر بندرگاہ پر تو ایک طرح سے چین کا ہی کنٹرول ہے۔ چابہار بندرگاہ کا سمجھوتہ 2015 میں ہی فائنل ہو گیا تھا لیکن بعد میں کچھ دقتیں آ گئیں تھیں۔
خلیج فارس میں او این جی سی کی دریافت کرنے والے فرحزاد بی گیس فیلڈ کی توسیع کا حق بھی ہندوستان طویل عرصے سے حاصل کرنا چاہتا تھا۔ اب یہ ہندوستان ک ...
گوادر اور کراچی بندر گاہوں کا نعم البدل سمجھتے ہيں ۔
در اصل علاقائي تجارت میں ایران کے چابہار بندرگاہ کی بہت اہمیت ہے اور ہندوستان ، اس بندرگاہ کو خاص طور پر وسط ایشیائي ملکوں تک رسائی کے لئے بہترین راستہ سمجھتا ہے ۔ چابہار بندرگاہ کے پہلے فیس کی تعمیر کے سلسلےميں ایران اور ہندوست ...
گوادر بندرگاہ کی اہمیت کو کم کرنے کے لئے ہے۔
اسی تشویش کا جواب دیتے ہوئے پاکستان میں اریان کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا کہ چابہار اور گوادر ایک دوسرے کی حریف بندرگاہیں نہیں ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ چابہار ایک بین الاقوامی بندرگاہ بن رہا ہے جہاں دنیا بھر کے ممالک کاربار کر رہے ہیں۔
گوادر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے درگاہ میں دھماکے میں 47 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شاہ نورانی درگاہ میں ریسکیو سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، دھماکے میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ یہ علاقہ مرکز شہر سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پ ...
گوادر اور چابہار بندرگاہوں کی حفاظت کے سلسلے میں ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس بارے میں ہمارے مشترکہ پروگرام ہیں۔
جنرل باجوہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات اتنے مضبوط ہیں کہ ان پر دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات یا سعودی عرب میں کسی مہم کی ذمہ داری قبول کرنے سے کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔
...