نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہندوستانی بحریہ کے چار جنگی جہاز ویتنام، فلپائن، جاپان، جنوبی کوریا، روس اور ملیشیا کی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہونے کے لئے جنوبی چین کے سمندر روانہ ہو گئے ہیں۔ الوقت - ہندوستانی بحریہ کے چار جنگی جہاز ویتنام، فلپائن، جاپان، جنوبی کوریا، روس اور ملیشیا کی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہونے کے لئے جنوبی چین ...
کشیدگي جو اس وقت شروع ہوتی تھی اب بھی بدستور جاری ہے۔ مصر کے ایک جج نے دعوی کیا تھا کہ محمد مرسی نے اپنی صدارت کے زمانے میں قومی سیکورٹی سے متعلق دستاویزات قطر کو دیئے تھے۔ المانیتر ویب سایٹ نے قطر اور مصر کے درمیان ثالثی ادا کرنے کی سعودی عرب کی ناکام کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ قطر، اخو ...
کشیدگي پر لگام لگائی جا سکے۔ اگر چہ بعض تجزیہ نگاروں نے مغرب کو مشرقی وسطی کے بحران کو شدید کرنے اور جھڑپوں کا اصل عنصر قرار دیا۔ اس کےباوجود یہاں پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ 21ویں صدی کے شروعاتی عشرے میں مشرق وسطی کے عرب ممالک نے علاقے میں مغرب کی مداخلت کی راہ ہموار کی اور ابھی تک وہ اس بحران کو ک ...
کشیدگي، ذرائع ابلاغ کی سرخیاں بنیں۔
5- علاقائی سطح پر ناکامی :
ہم نے عراق اور شام کے مسئلے میں علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کو ہونے والے نقصانات کی جانب اشارہ کیا، یہاں پر سعودی عرب اور قاہرہ کے تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگي کی جانب اشارہ کرنا بھی ضروری ہے جو سعودی عرب کی غلط پالیسیوں کا ...
کشیدگي، امریکا کی مشرق وسطی کی پالیسی کو بری طرح متاثر کر سکتی ہے، جس کی امید کم از کم امریکا سے کرنا بعید ہے۔
دوسرا یہ کہ سعودی عرب مشرق وسطی میں امریکا کو سب سے زیادہ پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے اور امریکا بھی اس ملک کے تیل کی درآمد پر کافی حد تک منحصر ہے۔ اسی لئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ امریکا اچا ...
کشیدگي :
دوسرا خطرہ جس نے دنیائے عرب کو خود میں مصروف کر رکھا ہے وہ علاقائی سطح پر پائی جانے والی کشیدگي اور بحران ہے جو عرب حکومتوں کے باقی رکھنے کے لئے اہم خطرہ سمجھا جاتا ہے۔ عرب حکومتیں ان بحران پر کنٹرول کرنے کی توانائی نہیں رکھتی ہیں اسی لئے وہ صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی اور خفیہ تعاون کے ...
کشیدگي کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنی انتخاباتی مہم کے دوران ایران کے بارے میں اوباما کی پالیسیوں بالخصوص جوہری معاہدے اور عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی پالیسیوں کی سخت تنقید کی تھی۔ انہوں نے یہاں تک کہہ دیا تھا کہ اگر میں بر سر اقتدار ہوا تو ایٹمی معاہدے کو پھاڑ دؤں گا۔
ٹرمپ اب وائٹ ہاؤس ...
پاکستان کا فوج کا دعوی ہے کہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم جماعت الاحرار کے عناصر افغانستان میں روپوش ہیں۔ الوقت - مشہور صوفی لعل شہباز قلندر کی درگاہ شریف پر ہونے والی دہشت گرادانہ حملے نے غیر متوقع طور پر اسلام آباد اور کابل کے تعلقات کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ اس دشت گرادانہ حملے کے دو د ...
کشیدگي اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردی کے متعدد واقعات کے بعد چمن اور طورخم کے مقام پر پاک-افغان سرحد کوغیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔