نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کربلائے معلی کی جانب روانہ ہوا ہے۔
اب تک تیس ہزار پاکستانی عزادار ایران کے سرحدی شہر زاہدان پہنچ چکے ہیں۔ یہ عزادار، کربلا میں چہلم کے پروگرام میں شرکت کرنے کے بعد دوبارہ ایران لوٹیں گے اور امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی برسی میں شرکت کریں گے۔
کربلائے معلی کا رخ کرتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 2004 میں اربعین کےموقع پر کربلاء میں موجود زائرین کی تعداد اس سال حاجیوں کی تعداد کے برابر تھی۔ یعنی تقریبا چالیس لاکھ زائرین لیکن بعد کے برسوں میں اس تعداد میں حیرت انگیز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، یہاں تک کہ 2009 اور 2010 میں اربعین کے موقع پر عراق ...
کربلائے معلی میں زیارت اربعین کے موقع پرجو کچھ ہوتا ہے وہ اعلی انسانی اخلاق، پر امن طریقہ سے رہنے، بھائی چارگی، انسان دوستی، باہمی عشق، ایثار،اپنے جذبات اور اپنی آروزوں کا گلا گھونٹا اور مظلوم اور ستم رسیدہ افراد کی مدد کرنے کی کوشش کا منہ بولتا ثبوت اور مظہر ہے۔ یہ وہی دین محمد ہے جس کی تکفیر ...
کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔ الوقت - پوری دنيا سے دسیوں لاکھ عزادار سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منانے کے لئے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، اب تک لاکھوں کی تعداد میں زائرین اور عزاداران سید الشہداء کربلا پہنچ چکے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ عزادار نجف ا ...
کربلائے معلی پہنچ کر جلوسہائے عزاء اور مجالس میں شریک ہوکر نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ شیرخوار بچوں سے لے کر بوڑھے تک سفر کی مشکلات برداشت کرکے کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں۔
عزاداران سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام لبیک یا حسین کے فلک شگاف نعرے لگا کر گویا یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مظلوم کربلاء اگر ...
کربلائے معلی سے واپسی کے وقت زائرین کے راستے میں دھماکہ ہوا تھا جس میں متعدد زائرین زخمی ہوئے تھے۔
عراق سے ایک اور خبر یہ ہے کہ عراقی فوج نے صوبہ نینوا کے مرکز موصل کے دیگر دوسرے علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراقی فوج نے مشرقی موصل میں دہی علاقوں السلامہ اور الزراعہ اور شمال می ...
کربلائے معلی کی زیارت کر کے واپس لوٹ رہے زائرین کو نشانہ بنا کر کئے گئے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے زائرین کی تعداد بڑھ کر 100 ہو گئی ہے۔ الوقت - عراقی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کربلائے معلی کی زیارت کر کے واپس لوٹ رہے زائرین کو نشانہ بنا کر کئے گئے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے زائری ...
کربلائے معلی میں زیارت اربعین اور سعودی عرب میں مناسک حج کا موازنہ کیا۔ الوقت - مصر ٹائمز کی ویب سائٹ نے مصری عوام کی نظر میں کربلائے معلی میں زیارت اربعین اور سعودی عرب میں مناسک حج کا موازنہ کیا۔ مصر ٹائمز کی ایڈیٹر آمینہ فواد نے اپنے اداریہ میں لکھا کہ مصر کے عوام کے ذہن میں زیارت اربعین کے موقع ...
کربلائے معلی میں رہنے والے بحرینی شہریوں نے تین بحرینی نوجوانوں کی مجلس ترحیم کا انعقاد کیا۔ اس مجلس عزاء میں شریک افراد نے زور دیا کہ آل خلیفہ حکومت نے بے بنیاد الزام لگا کر تین نوجوانوں کو سزائے موت دے دی۔ مجلس کے شرکاء نے تاکید کی کہ بحرینی حکومت کے اس اقدام کا مقصد، اس قوم کے حوصلے پست کرنا ہے ج ...