نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یمنی فوج کے ایک اسنائپر نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے العسیر میں دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ الوقت - یمنی فوج کے ایک اسنائپر نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے العسیر میں دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
المسيرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے توپخانوں سے العسیر علاقے میں سع ...
کتا نہ سمجھے۔ واضح رہے کہ فلپائنی صدر امریکہ کو مسلسل کھری کھری سنا رہے ہیں۔ امریکہ فلپائن کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتا تھا جس پر اب روڈ ریگو نے ٹکا سا جواب دے دیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرس کے مطابق فلپائنی صدر نے اپنے حالیہ بیان میں امریکہ سے کہا ہے کہ جب تک میں صدر ہوں فلپائن کے ساتھ دفاعی مع ...
کتاب 'چوائس : ان سائڈ دی میکنگ آف اڈياز فارن پالیسی' میں اس بات کا ذکر کیا ہے۔ ان کی یہ کتاب برطانیہ اور امریکا میں شائع ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت فوجی کارروائی نہ کرنے اور سفارتی اور دیگر آپشن پر غور کرنے کا فیصلہ وقت اور جگہ کے حساب سے درست تھا۔
انہوں نے لکھا ہے کہ ہندوستان نے فوری ...
کتابیں علاقے کے عوام کے لئے ارسال کی گئی ہے۔ ہلال احمر نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ امداد صوبہ حمص کے رستن علاقے کے ایک لاکھ 20 ہزار افراد کو دی جائے گی۔
بتایا جاتا ہے کہ اس شہر کے ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد لوگ جنگ کی وجہ سے حماۃ کے قرب وجوارکے علاقوں میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ رستن شہر 2012 س ...
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ بحری جنرل جیمز میٹيز کو اپنا وزیر جنگ مقرر کیا ہے۔ الوقت - امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ بحری جنرل جیمز میٹيز کو اپنا وزیر جنگ مقرر کیا ہے۔
ٹرمپ نے جمعرات کو سنسناٹی میں ایک ریلی میں کہا کہ ہم میڈ ڈاگ میٹيز کو اپنا وزیر دفاع بنانے جا رہے ہیں ...
کتاب میں جس کا عنوان ہے خوفزدہ بادشاہی، لکھا کہ سعودی عرب کا مذہب صرف ایک مذہب نہیں ہے بلکہ 18ویں صدی کے متعصبانہ نظریات اور افکار کی بنیاد پر ایک مذہبی فرقہ ہے۔ اس مذہب کی جڑیں محمد بن عبد الوہاب کے سلفی عقائد میں پوشیدہ ہیں۔ سلفی مسلمانوں سے مطالبہ کرتے کرتے ہیں کہ وہ پہلے کی تین نسلوں کی تقلید کر ...
کتاب سیٹینک ورسز یا شیطانی آیات سامنے آنے کے بعد پوری دنیا کے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی کیونکہ اس کتاب میں ان کے مقدس مذہبی عقائد کی توہین کی گئی تھی۔ امام خمینی نے کتاب کے مصنف کو بے دین اور منحرف قرار دیتے ہوئے 14 فروری 1989 کو جو فتوی دیا تھا وہ یہ تھا: پوری اسلامی دنیا کے غیرت مند مس ...
کتابوں کی توہین کی اور انہیں زمین پر ادھر ادھر پھینک دیا۔
اے بی سی نیوز نے ٹوئیٹر پر اپنے صفحے پر اس حملے کی ایک تصویر شائع کی ہے، اس تصویر میں ایک مشتبہ شخص کو دیکھا جا سکتا ہے۔
اس شخص پر شک ہے کہ یہ مسجد پر حملہ کرنے والوں اور قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے اور اس کو پارہ کرنے والوں میں شامل ہے۔
غو ...